ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

ایران تیرا شکریہ

فلسطینی گروہوں نے ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلسطین کی قومی یکجہتی کے تحفظ پر زور دیا۔ فلسطینی مزاحمتی تحریک (حماس) کی دعوت پر مختلف فلسطینی گروہوں اور جماعتوں نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں اسرائیلی غاصب…

جنگ بندی اسرائیل کے تسلیم ہونے اوراس کی شکست کا دوسرا نام

غزہ میں 15ماہ سےجاری قتل وغارت کاسلسلہ بند ہونے کے قریب ہے، جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہو گیا ہے۔ عرب میڈیا کےمطابق اسرائیلی افواج جنوبی غزہ میں رفح سٹی سے نکلنا شروع ہوگئیں، اسرائیلی فوج مصری سرحد کےساتھ فیلادلفیا راہداری کے ساتھ موجود…

بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے” غزہ سے بھاگتے دہشتگرد اسرائیلی فوجی، فلسطینی پناہ…

عبری میڈیا ذرائع نے غزہ پٹی کے بعض علاقوں سے صیہونی حکومت کے فوجیوں کا بتدریج انخلاء شروع ہوجانے کی خبر دی ہے اور خان یونس میں فلسطینی پناہ گزینوں کی کیمپوں پر صیہونی حکومت کے حملوں میں پانچ فلسطنیی شہید ہو‏ئے ہیں۔ قطر کی وزارت خارجہ کے…

اسرائیل کی وزارت جنگ کو لگا بیلسٹک میزائل، ہر طرف ہلچل مچ گئی

یمنی فورسز کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے اسرائیلی وزارت جنگ کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نے اسرائیل کی وزارت جنگ کو بیلسٹک میزائل سے…

یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین پر ایک بار پھر میزائل حملہ کیا

صیہونی ذرائع نے مرکزی مقبوضہ فلسطین خاص طور پر تل ابیب میں خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاع دی ہے جس کی وجہ یمن سے میزائل حملہ بتایا گیا ہے ۔ مرکزی مقبوضہ فلسطین میں سائرن کی آواز کے ساتھ بہت بڑی تعداد میں صیہونی آباد کار پناہ گاہوں کی طرف…

پشاور میں سی این جی اسٹیشنز مزید 11 روز بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور:گیس پریشر میں کمی کے باعث پشاور میں سی این جی اسٹیشنز 31 جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈی سی پشاور نے سی این جی اسٹیشنز مزید 11 روز تک بند رکھنے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق اس اقدام کا مقصد سردی کے موسم میں…

عمران خان اور ان کی اہلیہ کو سزا قانون کے مطابق ملی ہے: رانا تنویر حسین

شرقپور شریف : وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سزا قانون کے مطابق ملی ہے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ عمران خان نے اپنی…

بلوچستان میں موسلادھار بارش اور برفباری سے سردی بڑھ گئی، راستے بند

کوئٹہ:بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش اور برفباری سے سردی کی شدت بڑھ گئی۔ کوئٹہ، چمن، درہ کوژک، قلعہ عبداللہ اور زیارت سمیت کئی مقامات پر برفباری اور بارش ہوئی، زیارت شہر میں رات سے اب تک 3 انچ برف پڑچکی ہے، بارش کے بعد نشیبی…

نصاب تعلیم کو دورحاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ضروری ہے: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ نصاب تعلیم کو دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ضروری ہے۔ اسلام آباد میں نجی یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ کامیاب ہونے…

ملتان ٹیسٹ: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دے دی

ملتان: دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 127 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک 3 وکٹوں کے نقصان پر 109 رنز بنائے تھے یوں پاکستان کو مہمان ٹیم پر 202 رنز کی برتری حاصل تھی۔ پاکستان…