پہلا ٹیسٹ؛ دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز کے 54 رنز پر 5 کھلاڑی پویلین روانہ
سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں تیسرے روز ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 54 رنز بنالیے۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے تیسرے روز کھیل کا آغاز کیا تو مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل بغیر کسی رنز کا اضافہ کیے…