ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

شاہد آفریدی کی ارشد ندیم سے جیولین تھرو سیکھنے کی ویڈیو وائرل

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی پیرس اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے اولمپیئن ارشد ندیم سے جیولین تھرو سیکھنے لگے۔ سوشل میڈیا سائٹس پر سابق کپتان شاہد آفریدی کی ارشد ندیم کیساتھ ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں آل راؤنڈر کو اولمپئین…

چیمپئنز ٹرافی سے قبل کوہلی کو انجری کا سامنا: رپورٹ

اگلے ماہ پاکستان میں شروع ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو مبینہ طور پر انجری کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کیلئے تیار ویرات کوہلی کو گردن میں تکلیف کا سامنا کرنا پڑا ہے جس…

ویرات اور روہت اتنی کرکٹ کھیل چکے انکی فارم کو نہیں معیار کو دیکھ کر تیاری کرتے ہیں: فخر زمان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی اور روہت شرما اتنی کرکٹ کھیل چکے ہیں کہ ان کی فارم کو نہیں ان کے معیار کو دیکھ کر تیاری کرتے ہیں، ان کے اگر کچھ میچز برے ہوئے یا فارم نہ ہوں تو اس کا مطلب یہ نہیں…

پاکستان ٹینس کیلئے بڑی خوشخبری، شایان آفریدی نے 2 ایونٹ جیت لیے

پاکستان کے شایان آفریدی نے آئی ٹی ایف ایشیا 14 اور انڈر ڈیولپمنٹ چیمپئن شپ 2025 جیت لی۔ پاکستان کے شایان آفریدی نے کولمبو، سری لنکا میں منعقدہ آئی ٹی ایف ایشیا 14 اور انڈر ڈیولپمنٹ چیمپئن شپ 2025 ویک-1 ریجنل کوالیفائنگ ایونٹ برائے…

چیمپئنز ٹرافی سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مستعفی

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ نک پوٹاس مستعفی ہوگئے۔ چیمپئنزٹرافی2025 سے قبل بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ نک پوٹاس نے استعفیٰ دے دیا۔ اس حوالے سے سربراہ بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ نک پوٹاس کا کانٹریکٹ 2026 تک تھا اور انہوں…

چیمپئنز ٹرافی تقریب: روہت شرما کی پاکستان آمدکے معاملے پربھارتی بورڈ کا مؤقف سامنے آگیا

بھارتی کپتان روہت شرما کی چیمپئنز ٹرافی کی تقریب کے لیے پاکستان آمد کے معاملے پر سیکرٹری بھارتی بورڈ دیواجیت سائیکیا کا ردعمل سامنے آگیا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے نومنتخب سیکرٹری دیواجیت سائیکیا نے بھارتی اخبار سے گفتگو میں کہا کہ ہمیں ایسی…

ملتان ٹیسٹ: پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف 4 وکٹ پر 143 رنز بنالیے

ملتان ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف4 وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنا لیے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ملتان ٹیسٹ کے پہلے روز کا پہلا سیشن دھند کی وجہ سے ضائع ہوگیا، کھانے کے وقفے کے بعد ٹاس ممکن ہوسکا جسے…

آفریدی کی بیگم سے ’تُو تُو میں میں‘ ہو جائے تو بیٹیاں کس کا ساتھ دیتی ہیں؟ سابق کرکٹر نے بتا دیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بیٹیوں کے ساتھ اپنی محبت اور ان کے ساتھ رواں رکھے گئے رویے پر بات کی ہے۔ شاہد آفریدی حال ہی میں نجی ٹی وی کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران کرکٹر نے اپنے کیرئیر سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔…

یمن کی مسلح افواج کے تازہ حملے

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے شمالی بحیرہ احمر میں طیارہ بردار بحری بیڑے "یو ایس ایس ہیری ٹرومین" کے خلاف چار فوجی کارروائیوں کے ساتھ ہی ام الرشراش ، حیفا اور عسقلان میں صیہونی حکومت کے اہم اہداف پر حملوں کی خبر دی ہے۔ یمنی مسلح افواج…

غرب اردن پر دہشتگرد صیہونیوں کا حملہ، متعدد فلسطینیوں کو کیا اغوا، کئی زخمی

صیہونی دہشتگردوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں پر اپنے حملے تیز کردئے ہيں۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق صیہونی دہشتگردوں نے جمعہ کو غرب اردن کے شہر رام اللہ پر دھاوا بول کر شہر کی سڑکوں کو بند کردیا اور جگہ جگہ چیک پوسٹیں قائم کردیں۔ اس درمیان…