ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

کرم میں قافلے پر دہشتگرد حملے میں شہید اہلکاروں کی تعداد 2 ہو گئی، 4 لاپتہ ڈرائیورز کی لاشیں بھی مل…

گزشتہ روز کرم میں قافلے پر دہشتگردوں کے حملے میں شہید اہلکاروں کی تعداد دو ہو گئی۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں 3 ڈرائیورز بھی جاں بحق ہوئے جبکہ بعد ازاں لاپتہ ہونے والے 5 ڈرائیورز میں سے 4 کی لاشیں بھی مل گئیں جس کے بعد شہید…

پی ٹی آئی کے بیک چینل مذاکرات سے شہباز حکومت کو کوئی خطرہ نہیں

بیک چینل مذاکرات سے شہباز شریف کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ ان مذاکرات میں شامل یا پس پردہ پیش آنے والے واقعات اور حالات سے آگہی رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنما جانتے ہیں کہ بات چیت کا محور حکومت کی تبدیلی نہیں تاہم، اسٹیبلشمنٹ اور پی…

سندھ تحریک کے بانی، قوم پرست رہنما جی ایم سید کی آج 121 ویں سالگرہ

پاک وہند کے معروف سیاستدان، دانشور اور ادیب ،کئی کتابوں کے مصنف جی ایم سید کی آج 121 ویں سالگرہ ہے۔ کانگریس لیڈر غلام مرتضیٰ العمروف جی ایم سید برطانوی ہندوستان کے صوبۂ سندھ کے گاؤں سن میں 17 جنوری 1904ء کو پیدا ہوئے۔ جی ایم سید کا…

حافظ نعیم کا اسرائیل اور حماس کی جنگ بندی پر آج ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے اسرائیل اور حماس کی جنگ بندی پر آج 17 جنوری کو ملک بھرمیں یوم تشکر منانےکا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ نیتن یاہو نے امریکی سرپرستی میں حماس اور غزہ کوصفحہ ہستی سے…

روزانہ کے شوکاز سے تنگ آگیا ہوں، عمران خان نے نکالنا ہے تو بے شک نکال دیں: شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت پارٹی کی جانب سے بار بار ملنے والے شوکاز نوٹسز سے تنگ آگئے۔ پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک یوٹیوبر نے میرے…

سندھ کابینہ نے 8 ہزار الیکٹرک بسیں چلانےکی منظوری دے دی

سندھ کابینہ نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی) کو 8000 الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی۔ جمعرات کو وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیرصدارت سندھ کابینہ کا ساڑھے 4 گھنٹے طویل اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ این…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائےگا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج ساڑھے گیارہ بجے دن میں سنایا جائےگا۔ ذرائع کے مطابق عدالتی عملے کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا کو…

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے نظرثانی درخواست دائر

بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کے لیے نظرثانی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ ہائی پروفائل قیدی ہونے کے باوجود بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات فراہم نہیں کی جا رہیں، جیل حکام کا رویہ آئین اور قانون کے…

مذاکرات کا یہ مطلب نہیں کہ عمران خان کی کرپشن پر پردہ ڈال دیا جائےگا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نےکہا ہےکہ مذاکرات کا یہ مطلب نہیں کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کرپشن پر پردہ ڈال دیا جائےگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نےکہا کہ انہیں اربوں روپے کے کرپشن کیسز کا…

مذاکرات میں مذاق علیحدہ اور رات علیحدہ ہے: بابر اعوان

پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے حکومت کے ساتھ پارٹی مذاکرات پر تبصرہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ یہ جو مذاکرات ہیں ان میں مذاق علیحدہ اور رات علیحدہ ہے۔مذاق ایک طرف ہیں اور ظلم کی رات بڑھتی جا رہی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے…