ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

ابرار اور ساجد ٹیسٹ میں اپنی 50 وکٹیں مکمل کرنے کے لیے بےتاب

ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل لیگ اسپنر ابرار احمد اور آف اسپنر ساجد خان اپنی 50 وکٹیں مکمل کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ ابرار احمد اور ساجد خان کو اپنی 50 ٹیسٹ وکٹیں مکمل کرنے کے لیے بالترتیب 11 اور 6 وکٹیں درکار ہیں۔ لیگ اسپنر…

پاک بھارت میچ؛ ریونیو شیئرنگ پر پاکستان اور اماراتی بورڈ معاہدے کے قریب

چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان اور امارات بورڈ جلد ریونیو شیئرنگ معاہدے کے قریب ہیں، سی او او سبحان احمد کے مطابق ٹکٹوں کی فروخت اور دیگر تفصیلات تقریباً مکمل ہو چکی ہیں، پاک بھارت شائقین کیلیے الگ اسٹینڈز مختص کرنے کی کوئی ضرورت نہیں…

رونالڈو کا سعودی کلب سے نیا معاہدہ، روزانہ کا معاوضہ آپ کے ہوش اڑا دے گا

دنیائے فٹبال کے نامور کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کا سعودی کلب النصر سے نئے معاہدے کا اعلان آج ہوگا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے مقبول اور کامیاب ترین کھلاڑی 39 سالہ رونالڈو کے نئے معاہدے کے مطابق وہ روزانہ 5…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹرافی کا ایک بار پھر دورہ پاکستان

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹرافی ایک بار پھر پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ ٹور کے بعد ٹرافی رواں ماہ کے آخر میں پاکستان آئے گی، ٹرافی کو لاہور لایا جائے گا اور مختلف مقامات پر نمائش ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئنز…

بگ بیش کرکٹ لیگ میں میچ کے دوران اسٹیڈیم میں آگ بھڑک اٹھی، کھیل روکنا پڑ گیا

آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی بگ بیش لیگ میں میچ کے دوران آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے کھیل تھوڑی دیر کیلئے روکنا پڑا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو گابا اسٹیڈیم میں بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ اور ہوبارٹ ہریکینز کے درمیان میچ جاری تھا۔…

احسان اللہ پریذیڈنٹ کپ میں ملتان سلطانز کی ڈیپارٹمنٹل ٹیم کی نمائندگی کریں گے

فاسٹ بولر احسان اللہ رواں سیزن کے پریذیڈنٹ کپ گریڈ ٹو ٹورنامنٹ میں ملتان سلطانز کی ڈیپارٹمنٹل ٹیم کی نمائندگی کریں گے۔ ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے احسان اللہ سے رابطہ کرکے ملازمت کی پیشکش کی۔ احسان اللہ اپریل/ مئی میں پریذیڈنٹ کپ…

پاکستانی کوہ پیما ثمرخان نے ایشیا سے باہر سب سے بلند چوٹی کو سرکرلیا

پاکستانی کوہ پیما ثمر خان نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے جنوبی امریکا میں ایک اور چوٹی کو سرکرلیا ہے۔ ثمر خان نے ارجنٹینا میں واقع 6 ہزار 961 میٹر بلند ماؤنٹ اکونکاگوا کو سرکیا۔ ان کا کہنا تھا سخت موسم اور تیز ہواؤں میں چوٹی…

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا ٹیسٹ کل سے ملتان میں شروع ہو رہا ہے۔ جنوبی افریقا کے خلاف…

پاکستان کے ٹیسٹ فاسٹ بولر میر حمزہ زخمی ہوگئے

ٹیسٹ فاسٹ بولر میر حمزہ فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگئے، دوران میچ کہنی پر زخم لگنے کے باعث انہیں گراؤنڈ سے باہر آنا پڑا۔ ٹیسٹ فاسٹ بولر میر حمزہ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ میں فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہوئے۔ 32 سال کے بائیں ہاتھ…

چیمپئنز ٹرافی: مہنگے ٹکٹ پر کتنی قریب سے میچ دیکھا جاسکے گا؟ ویڈیو دیکھیں

ہائبرڈ ماڈل کے تحت چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ سے ہوگا۔ ذرائع کے مطابق ایونٹ کیلئے پاکستان میں میچز کے ٹکٹ کی قیمت کم سے کم ایک ہزار روپے اور زیادہ سے زیادہ 25 ہزار روپے تک بتائی جارہی…