ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک اور مکمل بیڈ ریسٹ کی خبریں، بمراہ نے خاموشی توڑ دی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے اپنے مکمل بیڈ ریسٹ پر جانے اور چیمپئنز ٹرافی میں شرکت مشکوک ہونے کی تمام خبروں کو مسترد کردیا۔ بدھ 15 جنوری کو بھارتی میڈیا پر کئی شہ سرخیاں دیکھی گئیں جن میں دعویٰ کیا جارہا تھا کہ کمرکی…

پی ایس ایل 10 کیلئے شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو عدم دستیاب

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کیلئے سابق آسٹریلوی کرکٹر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز انتظامیہ کے مطابق شین واٹسن ہیڈ کوچ کی حیثیت سے پی ایس ایل 10 میں دستیاب نہیں ہیں۔ انتظامیہ…

الجولانی کی بلی تھیلے سے باہر آ گئی، شامی حکومت نے اسرائیل کو کلین چٹ دیدی

الشیبانی نے کہا ہے کہ شام کبھی بھی اسرائیل کے لیے خطرہ نہیں ہو گا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے جمعرات کو ترکیہ کے دورے کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام اسرائیل سمیت…

جنگ بندی معاہدہ غزہ کے جانبازوں کی شاندار مزاحمت کا نتیجہ ہے؛ حماس کا بیان

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدہ گزشتہ 15 مہینوں کے دوران فلسطینی عوام اور غزہ کے بہادر جانبازوں کی شاندار مزاحمت کا نتیجہ ہے۔ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ جنگ بندی معاہدہ گزشتہ 15…

جنگ بندی پر اتفاق کے باوجود غزہ پر صیہونی حکومت کے مجرمانہ حملوں کا سلسلہ جاری

غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے چند ہی گھنٹے بعد صہیونی حکومت نے مختلف مقامات پر 25 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی صیہونی حکومت نے غزہ پر بمباری کر کے پچیس فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ ارنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق…

ولایتِ علیؑ انسانیت کا شرف اور اعلیٰ اقدار پر مبنی نظام زندگی ہے،شیخ ناصری

وکیل مرجع عالی قدر آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) وسربراہ شوریٰ علماء جعفریہ پاکستان علامہ شيخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ ولایتِ علیؑ انسانیت کا شرف ہے، جو حضرت علیؑ سے جتنا زیادہ وابستہ ہوگا، وہ اتنا ہی زیادہ حقیقی…

امام علیؑ ’’تمام رازوں کا راز‘‘ اور نورِحقیقتِ مطلق کے مظہر کامل ہیں، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ امام علی بن ابی طالب علیہ السلام ’’تمام رازوں کا راز‘‘ ہیں جو نورِحقیقتِ مطلق کے مظہر کامل ہیں ۔امام علی علیہ السلام کی عظمت ان کے علم، حکمت اور روحانیت کی گہرائی کو…

غزہ میں جنگ بندی خوش آئند، امید ہے مکمل طور پر احترام کیا جائے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی خوش آئند ہے، امید ہے جنگ بندی کا مکمل طور پر احترام کیا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں اور پوری پاکستانی قوم فلسطین…

سندھ حکومت کا ملازمین کیلیے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

حکومت سندھ نے بے کار گاڑیاں ایک ماہ کے اندر نیلام کرنے اور کراچی کے سرکاری ملازمین کے لیے ای وی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی برائے کفایت شعاری کا کراچی میں اہم…

پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ

پارا چنار جانے والے گاڑیوں کے قافلے پر ایک بار پھر فائرنگ کردی گئی جس کے باعث قافلہ واپس آگیا۔ رپورٹ کے مطابق لوئر کرم بگن میں پاراچنار جانے والے گاڑیوں پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، 35 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ پاراچنار کی…