’ہرجگہ وی آئی پی پروٹوکول نہیں مل سکتا‘، اے ٹی سی جج برہم، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور
انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈی چوک احتجاج کے 13 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی ضمانتیں منظور کرلیں۔
اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ڈی چوک احتجاج کے 13 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی…