ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

تھر میں بچوں کی شرح اموات کی خبروں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تھر میں بچوں کی شرح اموات کی خبروں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سندھ میں بچوں کی شرح اموات میں…

تاخیری حربوں میں عمران خان نے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے: عطاتارڑ

مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر اطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ تاخیری حربوں میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے ۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ یہ میگا کرپشن اسکینڈل سے اس لیے بھاگ رہے ہیں کہ…

پنجاب کے بیشتر شہروں میں فضائی آلودگی برقرار، رحیم یار خان سب سے زیادہ مضرِ صحت

پنجاب کے بیشتر شہروں میں فضائی آلودگی برقرار ہے۔ آج صبح رحیم یار خان میں سب سے زیادہ 433 پارٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کیے گئے، شیخوپورہ میں 294، لودھراں 233 اور راولپنڈی میں 227 پارٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کیے گئے۔ سندھ اور پنجاب کے میدانی…

پاکستان کا جی-77 اور چین کیلئے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کی حکمت عملی پر زور

پاکستان نے ترقی پذیرممالک کی تنظیم جی-77 اور چین کے لیے عالمی چیلنجز سے نمٹنے کی حکمت عملی پر زور دیا ہے۔ نیویارک میں ترقی پذیرممالک کی تنظیم جی-77 اور چین کی سربراہی عراق کو سونپنےکی تقریب منعقد ہوئی جس میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے…

لوئرکرم: امن معاہدے کے تحت قبائل کے 2 مورچے گرا دیے گئے

لوئرکرم میں امن معاہدے کے تحت قبائل کے 2 مورچے گرا دیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم میں قبائل کے2 مورچے مسمار کردیے گئے ، خارکلی اور بالش خیل میں فریقین کا ایک ایک بنکر مسمار کیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امن معاہدے کے…

یہ مذاق رات ہیں، مذاکرات نہیں، پی ٹی آئی والوں کی نیتوں پر 100 فیصد شک ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میری اوقات نہیں کہ مذاکرات ناکام یا کامیاب بناؤں، مجھے پی ٹی آئی والوں کی نیتوں پر 100 فیصد شک ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پی ٹی آئی والے وقت گزار رہے ہیں ان کے مقاصد کچھ…

اپوزیشن نے وزیراعظم کی بات مان لی، قومی اورپنجاب اسمبلی میں ’اووو‘ کی آواز نکال کر احتجاج

وزیراعظم شہباز شریف کا احتجاج کیلئے جاپان کا بتایا گیا طریقہ اپوزیشن نے اختیار کرلیا۔ چند روز قبل وزیراعظم نے ایک تقریب میں کہا تھا کہ جاپان میں لوگ احتجاج کےلیے دوسروں کو تنگ نہیں کرتے اور صرف مخصوص آواز ’اووو اووو‘ نکال کراحتجاج…

تونسہ بیراج کےکم پانی میں پھنسی 5 بلائنڈ انڈس ڈولفنز کو ریسکیوکرلیا گیا

لاہور: وزیراعلیٰ مریم نواز کے نوٹس پر محکمہ وائلڈ لائف پنجاب نےکارروائی کرتے ہوئے تونسہ بیراج کے کم پانی میں پھنسی 5 بلائنڈ انڈس بے بی ڈولفنز کو کامیابی سے ریسکیو کرلیا۔ ترجمان محکمہ وائلڈ لائف پنجاب کے مطابق متعدد شکاریوں کو گرفتار کرکے…

قوم کا امن خراب کرنے کی کسی بھی کوشش کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا: آرمی چیف کی سیاستدانوں سے گفتگو

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم برائی کی قوتوں کے خلاف متحد ہیں، دشمن سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، یہ جنگ جاری ہے اور اسے منطقی نتیجے تک پہنچائیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم…

ڈیل کا دباؤ پی ٹی آئی پر نہیں، حکومت پر ہے تبھی سزا مؤخر ہوئی: علیمہ خان کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ مؤخر ہونے پر ردعمل میں کہا ہے کہ ڈیل کا دباؤ پی ٹی آئی پر نہیں، حکومت پر ہے، تبھی سزا مؤخر ہوئی۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان…