ایم ڈی کیٹ: سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز، جواب جمع کروانے کی ہدایت
سندھ ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا کی درخواست پر آئندہ سماعت تک آئی بی اے اور دیگر فریقین نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔
ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجرا سے متعلق درخواست کی…