ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے سیاسی رابطے ٹوٹ گئے، وجہ کیا بنی؟

صدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے سیاسی رابطے ٹوٹ گئے ہیں جس کی وجہ 26 ویں آئینی ترمیم بنی ہے۔ جے یو آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل سے حکومت کیساتھ کیے جانے والے مذاکرات میں ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا…

کراچی سے بیرون ملک جاتے ہوئے مزید 13 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے( ایف آئی اے) کے امیگریشن سیل کے عملے نے کراچی ائیرپورٹ سے اٹلی، سعودی عرب، قطر، تنزانیہ اور دیگر ممالک جاتے ہوئے مزید 13 افراد کو آف لوڈ کر دیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق عمرہ زائرین عبدالخالق، حق نواز، اکرام اللہ،…

امریکا، سویڈن، سعودیہ سمیت 7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا

امریکا، سویڈن، سعودی عرب اور امارات سمیت 7 ملکوں سے مزید 52 پاکستانیوں کو مختلف الزامات کے تحت بے دخل کر دیا گیا۔ 7 ملکوں سے بے دخل کیے گئے پاکستانیوں میں سے 3 کو کراچی ائیرپورٹ پر گرفتار کر لیا گیا جبکہ دیگر کو گھروں کو جانے کی اجازت دے…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ آج صبح 11 بجے سنایا جائے گا۔ جج احتساب عدالت ناصر جاوید رانا پیر کی صبح 11 بجے اڈیالہ جیل میں…

حکومت، اپوزیشن نے قصیدے پڑھے،اس بار اس مولوی نے 2 کشتیوں میں پیر رکھا اور پار ہوا،فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلی بار دیکھا حکمران اور حزب اختلاف ہمارے قصیدے پڑھ رہے تھے، اس بار اس مولوی نے دو کشتیوں پر پاؤں رکھا اور پار ہوگیا۔ ملتان میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل…

جماعت اسلامی کا کراچی میں سی ویو پر فلسطینیوں سے یکجہتی کیلئے غزہ مارچ

جماعت اسلامی کی جانب سے سی ویو روڈ کراچی پر اسرائیلی دہشت گردی اور اہل غزہ سے اظہار یکجہتی کے لیے غزہ مارچ کیاگیا۔ مارچ کا آغاز نشانِ پاکستان سے کیا گیا، جس میں مرد، خواتین، بزرگ اور بچےبھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ مارچ میں موجود…

سندھ کے عوام نے دریائے سندھ سے کینال نکالنےکو مستردکردیا: پیرصدرالدین شاہ

دریائے سندھ بچاؤ بیداری مارچ عمرکوٹ پہنچ گیا، عمرکوٹ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جی ڈی اے سندھ کے صدر پیر صدر الدین شاہ راشدی نے کہا سندھ کے عوام نے دریا سندھ سےکینال نکالنے کومسترد کردیا ہے۔ پیر صدر الدین شاہ راشدی نےکہا کہ حکمرانوں کی…

ڈپٹی کمشنر کے احکامات کے باوجود کرم میں بنکرز گرائے نہ جاسکے

ڈپٹی کمشنر کے احکامات کے باوجودکرم میں بنکرز گرائے نہیں جاسکے ہیں۔ گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر نے سی اینڈ ڈبلیو ایکسیئن کو بالش خیل اور خار کلے میں بنکرز گرانے کا حکم جاری کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق ایک فریق نے دو روز تک بنکرز مسمار نہ کرنے کی…

مذاکرات کے حق میں ہوں لیکن مجھے پی ٹی آئی والوں کی نیک نیتی پر شک ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں مذاکرات کے حق میں ہوں لیکن مجھے پی ٹی آئی والوں کی نیک نیتی پر شک ہے۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہناتھاکہ کل 190 ملین پاؤنڈ کی سماعت ہے، ماضی میں حکمرانوں پر الزامات لگتے رہے…

ہسپانوی شکاری نے چترال میں سیزن کےدوسرےکشمیری مارخورکا شکار کرلیا

ہسپانوی شکاری نے چترال میں سیزن کےدوسرے کشمیری مارخور کا شکار کرلیا۔ ڈویژنل فاریسٹ آفیسر (ڈی ایف او ) وائلڈلائف فاروق نبی کے مطابق ہسپانوی شکاری نے چترال کے علاقےگہریت گول کنزر وینسی میں شکار کیا۔ ڈی ایف او وائلڈ لائف کے مطابق شکاری…