شام میں کسی قسم کی دراندازی برداشت نہیں کریں گے: عراق
عراق نے کہا ہے کہ شام میں کسی قسم کی دراندازی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے زور دیا کہ ان کا ملک شام سے عراقی سرزمین میں یا سرحد پار کسی قسم کی دراندازی کی اجازت نہیں دے گا، انہوں نے کہا کہ شام…