ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

زہریلی ترین مکڑی جو انسانی ناخنوں تک کو کاٹ کر زہر منتقل کرسکتی ہے

اب تک ریکارڈ کی گئی سب سے بڑی نر فنل ویب اسپائیڈر، جس کی پیمائش 3.6 انچ ہے، حال ہی میں آسٹریلیا کے ایک چڑیا گھر کو عطیہ کی گئی ہے۔ نر فنل ویب اسپائیڈر اتنی بڑی مکڑی ہوتی ہے کہ اس کے دانت انسانی ناخنوں کو چھید کر اپنا مہلک زہر جلد میں…

صارفین کیلیے خوشخبری! سام سنگ اے 36 گلیکسی کے حیرت انگیز فیچر کا اعلان

سام سنگ گلیکسی اے سیریز کی کسی بھی ڈیوائس نے اب تک 45 واٹ وائرڈ چارجنگ متعارف نہیں کرائی ہے۔ لیکن اس سال کے آخر میں کمپنی اپنا گلیکسی اے 56 متعارف کرانے جا رہی ہے جو 45 واٹ ٹاپ اپس کو سپورٹ کرے گا۔ آج ہمارے پاس ان لوگوں کے لئے کچھ…

میٹا نے ’ہم جنس پرستوں‘ سے متعلق اہم پابندی ہٹادی

ٹیکنالوجی کی کمپنی ’’میٹا‘‘ نے فیس بک سمیت اپنے دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ہم جنس پرستوں سے متعلق اہم پابندی کو ہٹانے کو اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق میٹا کے سی ای او مارک زکر برگ نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک سمیت میٹا کے دیگر پلیٹ فارمز…

رواں مالی سال یورپی یونین کو برآمدات میں 18.62 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے دوران یورپی یونین کو برآمدات میں8.62 فیصد اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں یورپی یونین کے ملکوں کو برآمدات کا حجم 3.866 ارب ڈالر رہا جوکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کی 3.559…

اسٹیل ملز کی بندش کا زرمبادلہ ذخائر اور توازن تجارت پر منفی اثر

پاکستان اسٹیل مل کی بحالی وفاقی حکومت اور سندھ حکومت کے درمیان بات چیت کا مرکزی موضوع بنی ہوئی ہے، یہ 2015 سے غیرفعال ہے، پاکستان اسٹیل مل کی بندش کا صنعتی شعبے پر منفی اثر پڑا ہے اور درآمدات پر انحصار بڑھتا جارہا ہے، جس کی لاگت اربوں ڈالر…

وزیرخزانہ کی ہانگ کانگ میں اہم ملاقات، عالمی منڈیوں میں موجودگی بڑھانے کی اہمیت پر گفتگو

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے ہانگ کانگ میں ایک اہم ملاقات میں پاکستان کی عالمی منڈیوں میں موجودگی بڑھانے کی اہمیت پر گفتگو کی۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ہانگ کانگ میں سروس لانگ مارچ کی قیادت سے اہم…

سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن کا مثبت رجحان کیساتھ آغاز

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج نئے کاروباری ہفتے کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ حصص بازار کا 100 انڈیکس 711 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 13 ہزار 958 پر پہنچ گیا، آج ایک موقع پر کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 68 پوائنٹس کی بلندی پر بھی…

صوبوں اور وفاق کو ٹیکس نظام میں مزید ریفارمز کی ضرورت ہے، راشد محمود لنگڑیال

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا صوبوں اور وفاق کو ٹیکس نظام میں مزید ریفارمز کی ضرورت ہے۔ تھنک فیسٹ میں "وہ ہم پر اتنا ٹیکس کیوں لگاتے ہیں" پر سیشن منعقد ہوا، سیشن میں سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور چیئرمین ایف بی…

وزیر اعظم کی ایف بی آر کو محصولات کے مقدمے جلد نمٹانے کی ہدایت

وزیر اعظم نے ایف بی آر کو محصولات کے مقدمے جلد نمٹانے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف کے زیر صدارت ان لینڈ ریونیو کے اپیلیٹ ٹربیونلز کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں وزیراعظم نے عدالتوں میں رکی ہوئی محصولات…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا فروغ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ مل رہا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں عالمی سرمایہ کاری کے ذریعے معیشت میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ مسابقتی کمیشن آف…