ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

لاس اینجلس میں لگی آگ کے بارے میں مہینوں قبل خبردار کرنے والے پوڈکاسٹر کی ویڈیو وائرل

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی حالیہ خوفناک آگ سے کئی ماہ قبل ہی مشہور امریکی پوڈکاسٹر جو روگن نے اس حوالے سے ایک تشویشناک پیش گوئی کی تھی جو اب حقیقت کا روپ دھار چکی ہے۔ جو روگن نے جولائی 2024 میں اپنے پوڈکاسٹ میں…

’یہ جیل میں رہنے سے بہتر ہے‘، لاس اینجلس میں لگی آگ بجھانے کیلئے قیدی بھی طلب کرلیے گئے

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی خوفناک آگ پر قابو پانے کے لیے فائر فائٹرز کو کیلیفورنیا کے جیل نظام سے بھی مدد مل رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لاس اینجلس میں لگی آگ پر قابو پانے کے لیے تقریباً 14 ہزار…

جاپان: طالبہ نے نظر انداز کیے جانے پر ہتھوڑے سے حملہ کرکے 8 افراد کو زخمی کردیا

جاپان کی ایک یونیورسٹی میں طالبہ نے نظر انداز کیے جانے پر ہتھوڑے سے حملہ کرکے 8 افراد کو زخمی کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کےدارالحکومت ٹوکیو کی یونی ورسٹی میں ایک لڑکی نے کلاس روم میں ہتھوڑے سے حملہ کیا۔ جاپانی میڈیا نے…

دنیا کا پہلا رول ایبل لیپ ٹاپ متعارف

ویسے تو اب فولڈ ایبل اسمارٹ فونز عام ہوتے جا رہے ہیں۔ مگر اب پہلی بار ایک ایسا لیپ ٹاپ متعارف کرایا گیا ہے جو فولڈ ایبل نہیں بلکہ رول ایبل ہے۔ جی ہاں واقع ایک چینی کمپنی کی جانب سے دنیا کا پہلا رول ایبل لیپ ٹاپ متعارف کرایا گیا ہے جو…

اسمارٹ فون کو محض 2 سیکنڈ میں چارج کرنے والی ٹیکنالوجی تیار

موجودہ عہد میں اسمارٹ فونز کو چارج کرنے کی ٹیکنالوجی کافی بہتر ہوئی ہے مگر ابھی بھی کسی فون کی 100 فیصد چارجنگ کے لیے کم از کم ایک گھنٹہ تو انتظار کرنا پڑتا ہے۔ تاہم بہت جلد آپ اپنے اسمارٹ فون کو محض 5 سیکنڈ کے اندر مکمل چارج کر سکیں…

واٹس ایپ چیٹ کو دلچسپ بنانے کیلئے جلد نئے فیچر کی آمد متوقع

واٹس ایپ جو پیغام رسانی کے لیے انتہائی مقبول ایپلی کیشن ہے، اس نے اب ایک دلچسپ فیچر پر کام شروع کیا ہے جسے صارفین جلد استعمال کرسکیں گے۔ ایپلی کیشن ایک نیا فیچر تیار کر رہی ہے جو اس بات کو یقینی بنائے گا کہ کمیونٹی ٹیبز کے بعد تمام…

ٹانگیں ہونے کے باوجود چمگادڑیں کیوں نہیں چل سکتیں؟

سائنس دانوں نے تحلیل ہوجانے والی ایک پیپر بیٹری بنائی ہے جس کے متعلق ان کا دعویٰ ہے کہ یہ ہمارے توانائی کے استعمال اور ذخیرہ کرنے کے طریقے کو بدل کر رکھ سکتی ہے۔ سنگاپور کی مقامی اسٹارٹ اپ کمپنی فلنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دنیا کی سب…

ٹانگیں ہونے کے باوجود چمگادڑیں کیوں نہیں چل سکتیں؟

اگرچہ چمگادڑوں کے پاؤں ہوتے ہیں لیکن آپ نے کبھی انہیں عام جانوروں کی طرح چلتے ہوئے نہیں دیکھا ہوگا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے جسم پرواز کے لیے بنے ہیں جس کے نتیجے میں ان کی ٹانگیں وقت کے ساتھ ساتھ کمزور اور چھوٹی ہوگئی ہیں جو چلنے کے…

بلوچستان میں سونے و تانبے کے ذخائر پاکستانی معیشت میں انقلاب کی نوید

ایس آئی ایف سی کی معاونت کا بلوچستان کی معاشی ترقی میں اہم کردار ہے، ریکو ڈک منصوبے کے تحت بلوچستان میں سونے اور تانبے کے قیمتی ذخائر پاکستانی معیشت میں انقلاب کی نوید ہیں۔ معروف کمپنی بیرک گولڈ سمیت نجی شعبے نے منصوبے کی تکمیل کے لیے…

منی بجٹ کے امکانات مسترد؛ وزیراعظم کی 386 ارب کا ریونیو شارٹ فال ریکور کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہبازشریف نے منی بجٹ کے امکانات کو مسترد کرتے ہوئے ٹیکس حکام کو 386 ارب کا ریونیو شارٹ فال ریکور اور ان لینڈ ریونیو کے سپریم کورٹ اور اپیلٹ ٹریبونلز میں زیرالتوا مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے اس ضمن میں گزشتہ ایک…