ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

سری لنکا؛ توہینِ اسلام پر بدھ رہنما کو قید کی سزا

سری لنکا میں ایک بدھ رہنما کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف مذہبی نفرت پھیلانے کے الزام میں 9 ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ مت رہنما گالاگوداتے گناناسارا اشتعال انگیز بیانوں اور نفرت آمیز تقاریر کے…

ٹرمپ نے کیلیفورنیا میں خوفناک آتشزدگی کی مضحکہ خیز وجہ بتا دی

اپنے مضحکہ خیز بیانات کی وجہ سے شہرت رکھنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست کیلیفورنیا کے جنگل میں لگنے والی آگ کی حیران کن وجہ بتادی۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیلیفورنیا کے گورنر نیوزوم کو جنگل کی آگ کا ذمہ دار…

والد کی بیماری کے بہانے بار بار ادھار لینے والی خاتون کو ساتھی کولیگ نے قتل کردیا

بھارت میں 28 سالہ خاتون کو آفس کے باہر پارکنگ میں 30 سالہ ساتھی ورکر نے تیز دھار آلے سے حملہ کرکے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پونے میں ہونے والے اس ہولناک قتل کے مناظر درجنوں راہگیروں نے دیکھا لیکن کوئی بھی خاتون کی مدد کو نہیں…

بھارت میں ہندو تہوار پر مندر میں بھگدڑ مچ گئی؛ 6 افراد ہلاک اور 40 زخمی

بھارت میں ایک مندر میں ہونے والی تقریب کے دوران افراتفری اور بھگدڑ میں 6 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست آندھرا پردیش میں بد انتظامی کے باعث پیش آیا۔ لوگوں کی بڑی تعداد مندر پہنچ گئی تھی جھنھیں…

اتحاد بین المومنین ہمارا منشور،ایمانی بنیادوں پر اتحادکا قیام سب کا فریضہ ہے،شیخ ناصری

وکیل مرجع عالی قدر آيت الله العظمٰی شیخ محمد الیعقوبی (حفظہ اللہ) وسربراہ شوریٰ علماء جعفریہ پاکستان علامہ شيخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ اتحاد بین المومنین ہمارا منشور ہے جو کہ نہ صرف ہمارا بلکہ قرآن کا ، اسلام کا اور آئمہ طاہرین…

مومنین کو رجب سےرمضان کی تیاریوں کا آغاز کرنا چاہیے، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) نے کہا ہے کہ رجب المرجب رحمت اور مغفرت کا مہینہ ہے جو مومنین کے لیے ایک روحانی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس مہینے میں بہت ساری عبادات کے مواقع میسر آتے ہیں رجب المرجب میں…

بھارت میں عجیب وبا؛ شہری ایک ہفتے کے اندر اندر گنجے ہوگئے

بھارت میں ایک پُراسرار بیماری نے ڈیرے ڈال دیے ہیں جس سے شہری خوف زدہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع بلدھانا کے 3 گاؤں بورگاؤ، کلود اورہنگنا میں ایک انجانی وبا پھوٹ پڑی۔ اس پُراسرار بیماری کے شکار…

ٹرمپ کی درخواست مسترد، نومنتخب امریکی صدر کو آج سزا سنائی جائیگی

امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مالیاتی فراڈ کیس میں آج سزا سنائی جائے گی۔ سپریم کورٹ نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کارروائی معطل کرنے کی درخواست 4 کے مقابلے میں 5 ووٹوں سے مسترد کر دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو کاروبار میں جعلسازی کے…

امریکی شہر لاس اینجلس میں تاریخ کی بدترین آگ سے 6 ہزارگھر اور عمارتیں جل کر راکھ ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس آگ سے 32 ہزار سے زائد ایکڑ رقبے پر وادیاں اجڑ گئیں۔ امریکا کے تاریخی شہر میں منگل سے لگی آگ پر اب تک نہ قابو…

جو بائیڈن کا لاس اینجلس میں آگ سے ہونیوالی تباہی پر 100 فیصد اخراجات اٹھانے کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن نے لاس اینجلس میں آگ لگنے سے ہونے والی تباہی پر اگلے 6 ماہ تک 100 فیصد اخراجات اٹھانے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر بریفنگ کے دوران صدر بائیڈن نے کہا کہ…