ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

عمران نے تحریک انصاف کو بیک چینل بات چیت سے نہیں روکا

عمران خان نے اگرچہ باضابطہ بات چیت کا عمل ختم کردیا ہے لیکن بیک چینل مذاکرات کے حوالے سے اپنی پارٹی قیادت کو ایسی کوئی ہدایت نہیں دی۔ عوامی سطح پر دیکھا جائے تو تمام اسٹیک ہولڈرز بشمول اسٹیبلشمنٹ، حکومت حتیٰ کہ پی ٹی آئی بھی بیک چینل…

اگلے 10 سے 12 سال میں بلوچستان پاکستان کا سب سے امیر صوبہ ہوگا: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے 10 سے 12 سال میں بلوچستان پاکستان کا سب سے امیر صوبہ ہوگا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے منگل کو پاکستان ہائی کمیشن لندن کا دورہ کیا۔جہاں انہیں برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے…

ثانوی و اعلیٰ تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ناظم امتحانات کرپشن کے الزام میں نوکری سے بر طرف

ثانوی و اعلیٰ تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے ناظم امتحانات مسرور احمد زئی کو کرپشن کے الزام پر نوکری سے بر طرف کر دیا گیا۔ ثانوی و اعلیٰ تعلیمی بورڈ کے چیئرمین کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق مسرور زئی نے بورڈ کو 37 لاکھ روپے سے زائد کا…

فضل الرحمان سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات، رابطے بڑھانے اور ملکر آگے بڑھنے پر اتفاق

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے ملاقات کی ہے۔ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، اسد قیصر، سلمان اکرم راجا، صاحبزادہ حامد رضا، شہرام خان ترکئی اور اخونزادہ حسین شامل…

مذاکرات سے پی ٹی آئی بھاگی ہے، سڑک پر مسئلہ حل کرناہے تو سڑک پر آجائیں: راناثنااللہ

وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کرنے والی کمیٹی کے رکن رانا ثنااللہ نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی والے کمیٹی میں آتے تو ہم چارٹر آف ڈیمانڈکا جواب دیتے، سڑک پر مسئلہ حل کرنا ہے تو پھر سڑک پر آجائیں۔ رانا ثنا اللہ…

یونان کشتی حادثہ: ایف آئی اےکے 3 افسران سمیت 10 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیا

یونان کشتی حادثےکی تحقیقات کے نتیجے میں ایف آئی اے کے 3 افسران سمیت 10 اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایک انسپکٹر، 2 سب انسپکٹر، 2 ہیڈکانسٹیبل اور 8 کانسٹیبل نوکری سے برخاست کیے گئے ہیں۔ ترجمان کے…

پی ٹی آئی پختونخوا کے صدر کی پنجاب کی طرف تمام راستے بند اور اسلام آباد لانگ مارچ کی دھمکی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے نئے صدر جنید اکبر خان نے وفاقی حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہےکہ پنجاب کی طرف تمام راستے احتجاجاً بند اور اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرے گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں جنید اکبر کا کہنا…

چینی سرمایہ کاروں نے سندھ پولیس کیخلاف ہراسانی کے الزامات واپس لینے کی درخواست دائر کردی

چین کے سرمایہ کاروں نے سندھ پولیس کے خلاف ہائیکورٹ میں دائر ہراساں کرنے اور بھتہ مانگنے کے الزامات واپس لینے کی درخواست دائر کردی۔ چینی سرمایہ کاروں کی جانب سے سندھ پولیس پر لگائے گئے الزامات 4 دن بھی نا ٹک سکے۔ سندھ ہائیکورٹ میں…

ایڈیشنل رجسٹرار سپریم کورٹ کو بحال کردیا گیا

سپریم کورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کو بحال کردیا گیا۔ رجسٹرار آفس نے نذر عباس کے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کے عہدے پر بحالی کا آفس آرڈر جاری کردیا۔ ایڈیشنل رجسٹرار کو آئینی مقدمہ ریگولر بینچ میں لگانے پر او ایس ڈی بنا دیا گیا تھا…

قلعہ عبداللہ: سکیورٹی فورسز نے خوارج کا حملہ ناکام بنادیا، 5 خوارج ہلاک اور 2 جوان شہید ہوگئے

بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں سکیورٹی فورسز نےچوکی پر خوارج کا حملہ ناکام بنادیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق27 اور 28 جنوری کی شب خوارج نے قلعہ عبداللہ کے علاقے گلستان میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملےکی کوشش کی۔ خوارج…