ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری کے دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری 20 جنوری کو منعقد ہوگی تاہم اس دوران امریکی پرچم سرنگوں رہے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا ہے کہ شاید پہلی مرتبہ کسی صدر کی تقریب حلف برداری…

برطانیہ: شدید برف باری سے نظام زندگی متاثر، ہزاروں گھر بجلی سے محروم ، پروازیں تاخیرکا شکار

برطانیہ میں شدید برف باری کے باعث نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے، ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے، پروازیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برمنگھم اور لیڈز بریڈ فورڈ ائیرپورٹس کے رن وے شدید برفباری کے سبب بند ہوگئے، لیورپول…

بھارت میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک

بھارتی ریاست گجرات میں کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر گجرات کے پورٹ بندر ائیرپورٹ پر گر کر تباہ ہوا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 3…

اسرائیل کی غزہ میں بمباری، 65 سے زائد فلسطینی شہید، ایک ہی خاندان کے 11 افراد بھی شامل

غزہ جنگ بندی بات چیت شروع ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر حملے بھی بڑھا دیے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز نے خان یونس میں گاڑی پر ڈرون حملہ کیا اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 65 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔…

انگلینڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں کا حملہ

برطانیہ کے شہر شیفیلڈ کے ریسٹورنٹ میں مذہبی تعصب کا واقعہ پیش آیا ہے۔ انگلینڈ کے علاقے شیفیلڈ میں برٹش پاکستانیوں کے ریسٹورنٹ پر ہندو انتہا پسندوں نے حملہ کر دیا، گروہ نے ریسٹورنٹ میں توڑپھوڑ کی اور عملےکو ہراساں بھی کیا۔ ریسٹورنٹ…

دنیا کی معمر ترین شخص قرار دی جانے والی خاتون چل بسیں، عمر کتنی تھی ؟

دنیا کی معمر ترین شخص قرار دی جانے والی خاتون ٹومیکو اٹوکا 116 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی معمر ترین شخص قرار دی جانے والی جاپانی خاتون ٹومیکو اٹوکا 116 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں ہیں۔ رپورٹ کے…

چین کی 6 جی انٹرنیٹ کی جانب اہم پیش رفت

چین نے سیٹلائٹ سے زمین تک لیزر کمیونیکیشن میں نئی کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایلون مسک کی اسٹار لنک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ چین کی جانب سے حاصل کی جانے والی اس کامیابی کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ 6 جی انٹرنیٹ کے ساتھ سیٹلائیٹ اور لیزر کمیونیکیشنز کا…

ریئل می کا نیا C75 اسمارٹ فون حیرت انگیز قیمت میں دستیاب

چینی فون ساز کمپنی ریئل می نے اپنا نیا سی 75 اسمارٹ فون پاکستان میں متعارف کرا دیا۔ سال 2025 میں ریئل می کی جانب سے متعارف کرایا جانے والا سال کا پہلا فون صارفین کے لیے دلچسپ فیچرز رکھتا ہے۔ اس فون میں اینڈرائیڈ 14 آپریٹنگ سسٹم،2…

ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست کیوں ہوئی؟ تحقیقات مکمل کرلی گئی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں سست روی کے معاملے پر تحقیقات مکمل کرکے ٹیلی کام آپریٹرز کے نیٹ ورکس کے مسائل کی تفصیلات سمیت مکمل رپورٹ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کو ارسال کر دی ہے۔ پی…

آئی فون کے موبائل سیٹس پر غیرمعمولی ڈسکاؤنٹ کا اعلان

امریکی کمپنی ایپل نے چین میں آئی فون کے خریداروں کے لیے غیرمعمولی ڈسکاؤنٹ متعارف کروا دیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق چین میں اپیل کو مقامی طور پر تیار ہونے والے موبائل کمپنیوں سے سخت مسابقت کا سامنا ہے اور دکان داروں کو آئی فون کی…