ایل پی جی باؤزر دھماکے؛ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا سخت نوٹس، چئیرمین اوگرا ذاتی حیثیت میں طلب
ملتان اور ڈیرہ غازی خان میں غیر قانونی ایل پی جی باؤزر میں دھماکوں کے واقعات پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ نے سخت نوٹس لیتے ہوئے چئیرمین اوگرا کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
کیبنٹ سیکرٹریٹ کمیٹی نے اوگرا سمیت تمام متعلقہ…