ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی کی تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئر رینکنگ جاری کر دی۔ جاری کردہ تازہ ترین رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ جبکہ انگلینڈ کے ہی ہیری بروک دوسرے اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔…

چیمپئینز ٹرافی؛ ایک مرتبہ پھر پُرانے کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی متوقع

چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستانی اسکواڈ میں ایک مرتبہ پھر پُرانے کھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے اسکواڈ میں واحد وکٹ کیپر کپتان محمد رضوان ہوں گے جبکہ جارح مزاج اوپنر فخر زمان کی…

بھارتی ٹیم میں بھی قیادت کے خواہشمندوں کی لائن لگ گئی

ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں کلین سوئپ اور آسٹریلیا میں پے در پے شکستوں نے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کے انٹرنیشنل کیرئیر کو اختتام پذیر کردیا ہے، وہ سڈنی ٹیسٹ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیں گے۔ پاکستانی ٹیم میں کپتانی کو لیکر…

بی پی ایل میں اوشین تھامس نے ایک بال پر 15 رنز لٹادیے

ویسٹ انڈیز کے تیز گیند باز اوشین تھامس نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) کے میچ میں ایک گیند پر 15 رنز لٹادیے۔ گزشتہ روز 31 دسمبر کو کھلنا ٹائیگرز اور چٹاگانگ کنگز کے درمیان ٹورنامنٹ کا تیسرا میچ کھیلا گیا جہاں ایک بال پر 15 رنز دینے…

آئی پی ایل کے ٹھکرائے گئے وارنر بھی پی ایس ایل10 پلئیرز ڈرافٹ میں شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کیلئے غیرملکی پلئیر ڈرافٹس میں نامور آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر بھی ابتدائی فہرست میں شامل ہوگئے۔ رواں برس انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی جانب سے ٹھکرائے گئے آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے…

بھارتی کمنٹیٹر نے سلمان آغا کی تعریفوں کے پُل باندھ دیے

بھارت کے معروف کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے قومی ٹیم کے وائٹ بال فارمیٹ کے نائب کپتان سلمان علی آغا کی تعریفوں کے پُل پاندھ دیے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کمنٹیٹر ہرشا بھوگلے نے کہا کہ قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا…

بہت ہوگیا” ہیڈکوچ گوتم گمبھیر نے کھلاڑیوں کو کھری کھری سنادیں

نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ہوم سیریز اور پھر آسٹریلیا کیخلاف ذلت آمیز شکستوں کے بعد بھارتی ٹیم کا ڈریسنگ روم کا ماحول تلخ ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میلبرن میں آسٹریلیا کے ہاتھوں کے 184 رنز کی شکست نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین…

گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے لیے غیر ملکی کوچ کی خدمات لینے کا فیصلہ

اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے جولین تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم سمیت دیگر کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے غیر ملکی کوچ کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان سے الحاق رکھنے…

ٹائم آؤٹ ہونے والے بلے باز کو واپس بلانے پر بنگلا دیشی کھلاڑی کی تعریفیں

چٹاگانگ کنگز کے کپتان محمد مٹھن نے اپنے مخالف ہم منصب مہدی حسن میراز کی تعریف کی جب کہ ٹام او کونل کو واپس بلایا جو منگل کو ڈھاکا میں کھلنا ٹائیگرز کے خلاف بنگلا دیش پریمئر لیگ (بی پی ایل) میچ کے دوران ٹائم آؤٹ ہو گئے تھے۔ معروف کرکٹ…

یوایس جونیئر سکواش چیمپئن ہرمس علی راجہ کا اسلام آباد میں پُرتپاک استقبال

یوایس جونیئر سکواش چیمپئن ہرمس علی راجہ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ یو ایس جونیئر اوپن سکواش چیمپیئن شپ 14 سے 17 دسمبر تک فلاڈیلفیا (امریکہ) میں منعقد ہوئی، دنیا کے سب سے بڑے انفرادی سکواش ٹورنامنٹ میں ایک…