ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

ملک میں جی ڈی پی کا ایک فیصد میری ٹائم کا شیئر ہے: قیصر احمد شیخ

وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ ملک میں جی ڈی پی کا ایک فیصد میری ٹائم کا شیئر ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قیصر احمد شیخ کا کہنا تھا کہ بحری امور کی وزارت اہم وزارت ہے، معیشت میں بحری تجارت اہم حصہ رکھتی…

ایئروائس مارشل عامرحیات دوبارہ پی آئی اے کے سربراہ مقرر

ایئروائس مارشل عامرحیات دوبارہ پی آئی اے کے سربراہ مقررکر دیئے گئے۔ وفاقی حکومت نے ایئر وائس مارشل عامر حیات کو دوبارہ سی ای او پی آئی اے تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق عامر حیات کو مستقل سی ای او کی تعیناتی تک قائم…

ماہ دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد اضافہ

ماہ دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں 0.06 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق دسمبر 2023 کی نسبت دسمبر 2024 میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 4.07 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ جولائی تا دسمبر مہنگائی کی شرح 7.22…

نئے سال کا پہلا دن، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 3 ریکارڈز بن گئے

سال 2025 کے پہلے دن پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تین ریکارڈز بن گئے۔ سٹاک ایکسچینج نے سال نو کے پہلے دن ہی تاریخی سطح پر ٹریڈ ہونے کا ریکارڈ قائم کیا، 100 انڈیکس پہلی بار 2200 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 17 ہزار 341 پوائنٹس پرٹریڈ ہوا۔ سٹاک…

پانچ برسوں کے دوران کیپسٹی پیمنٹس میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

پانچ برسوں کے دوران کیپسٹی پیمنٹس میں 200 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا۔ سال 2019 میں کیپسٹی پیمنٹس 611 ارب تھیں، 2024 میں 1900 ارب سے تجاوز کر گئیں، کیپسٹی پیمنٹس میں اضافے کی وجہ روپے کی قدر میں کمی اور بڑھتی ہوئی شرح سود قرار دی گئی ہے۔…

ٹیکس ٹو جی ڈی پی، ایف بی آر نے آئی ایم ایف کا طے شدہ ہدف حاصل کرلیا

ایف بی آر کے ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب نے دسمبر 2024 کے آخر تک آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ ہدف کو عبور کر لیا۔ یہ طے شدہ تناسب 10.6فیصد تھا تاہم 10.8 فیصد حاصل کرلیا گیا، ٹیکس مشینری نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے…

چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع

وزرات توانائی نے کہا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کا اجلاس ایم این اے سید طارق حسین کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی نے وفاقی وزیر کی درخواست پر ’’پاکستان…

سال نو کے پہلے ہی روز سونا 1000 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 73 ہزار 600 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ…

پی ایس ایل 10، ڈرافٹ تقریب کی گوادر سے لاہور منتقلی کا امکان

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10 کی پلیئرز ڈرافٹ کی تقریب کو گوادر سے لاہور منتقل کیا جاسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاجسٹک چیلنجز کے پیش نظر تبدیلی کا قوی امکان ہے، ابتدائی طور پر پی سی بی نے لیگ کے نئے ایڈیشنزمیں پلیئرز کے چناؤ کی تقریب…

اسٹیڈیمز کی رونقیں بحال ہونے کا وقت آ گیا

اسٹیڈیمز کی رونقیں بحال ہونے کا وقت قریب آگیا، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے قذافی اسٹیڈیم لاہور کی اپ گریڈیشن کا 90 فیصد کام مکمل ہوگیا،انکلوژرز میں کرسیوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا، تماشائیوں کو گرائونڈ میں داخل ہونے سے روکنے کے…