ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

یوکرین کے ذریعے یورپ کو روسی گیس کی سپلائی معطل

روس کی جانب سے یورپ کے متعدد ممالک کو یوکرین کے راستے فراہم کی جانے والی قدرتی گیس کی سپلائی معطل کر دی گئی ہے۔ ایسا یوکرین کی جانب سے ایک ٹرانزٹ معاہدے کی تجدید کیے جانے سے انکار پر ہوا۔ روس اور یوکرین کے درمیان یورپی ممالک کو قدرتی…

دو مزید ممالک شینگن ویزا فری زون میں شامل ہوگئے

سال 2025 کا آغاز ہوتے ہی دنیا کے مزید دو ممالک شینگن ویزا فری زون میں میں شامل ہوگئے ہیں۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق رومانیہ اور بلغاریہ کو 13 سال کے انتظار کے بعد شینگن ویزا فری ممالک میں شامل کرلیا گیا جس کے بعد وہاں کے شہری 29 یورپین…

روبوٹس اب خلا میں بھی انسانوں کی جگہ لینے کیلئے تیار

روبوٹک تحقیقاتی مشینری گزشتہ چھ دہائیوں سے نظام شمسی میں بھیجی جا رہی ہیں جو انسانوں کے لیے ناممکن منزلوں تک پہنچ جاتی ہیں۔ اس کی ایک مثال حال ہی میں پارکر سولر پروب ہے جس نے 10 روزہ فلائی بائی کے دوران 1000 ڈگری سیلسیئس کا تجربہ کیا۔…

موبائل فون اب بغیر سگنل چلیں گے،نیا نظام آنے کو تیار

ایلون مسک کی اسپیس ایکس کی جانب سے’ڈائریکٹ ٹو سیل‘ نامی سیٹلائٹ سروس کے ذریعے صارفین آئی فونز اور اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز سے زمین کے کسی بھی کونے سے کہیں بھی کال کرنا ممکن ہو گیا ۔ اس سروس کی خاص بات یہ ہے کہ اسمارٹ فونز میں کسی قسم کی…

2025 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سال 2025 میں دو سورج اوردو چاند گرہن ہوں گے۔ رواں سال پہلا چاند گرہن 14 مارچ کو ہوگا جبکہ پہلا سورج گرہن 29 مارچ کو ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق پہلا چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح8:57 منٹ پر شروع…

خیال کی قوت سے کام کرتا مشینی بازو

یہ دو سال پہلے کی بات ہے، اٹلی کے شہر روم میں مقیم چونتیس سالہ دانیال ایک حادثے کا شکار ہو گیا۔ اس دلدوز حادثے میں نوجوان اپنے بائیں بازو کا زیادہ تر حصّہ کھو بیٹھا۔ اب بدقسمت نوجوان کئی روزمرہ کام انجام دیتے ہوئے دشواری محسوس کرنے لگا۔…

ہمارے نظام شمسی کا پراسرار 9واں سیارہ، تصوراتی یا واقعتاً موجود؟

ہمارے نظام شمسی کے انتہائی کنارے پر ایک نویں سیارے کی موجودگی کے خیال نے ماہرین فلکیات کو دہائیوں سے متجسس کررکھا ہے۔ سیارہ پلوٹو نے ایک بار نویں سیارے کا خطاب حاصل کر رکھا تھا لیکن اسے 2006 میں "بونا سیارہ" قرار دے دیا گیا تھا۔ پلوٹو کی…

روس اور وسطی ایشیائی ممالک پاکستانی بندرگاہوں سے تجارت چاہتے ہیں: قیصر احمد شیخ

وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ روس اور وسطی ایشیائی ممالک پاکستانی بندرگاہوں سے تجارت چاہتے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا کراچی پورٹ گہرا سمندر ہے جہاں بیس سے بائیس ہزار…

حکومت کا مہنگائی کی شرح 81 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے کا دعویٰ

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مہنگائی کی شرح 81 ماہ کی کم ترین سطح پر آنے پر اظہار اطمینان کیا اور کہا ہے کہ دسمبر 2024ء میں مہنگائی کی شرح 4.1 فیصد پر آنا خوش آئند ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میکرو اکنامک استحکام حاصل کر لیا ہے…

سال 2024: وفاقی ٹیکس محتسب کو سب سے زیادہ شکایات موصول

سال 2024 میں وفاقی ٹیکس محتسب کو سب سے زیادہ شکایات موصول ہوئیں۔ ایک سال کے دوران ایف ٹی او میں درج شکایات سب سے زائد رہیں، سرکاری ملازمین، عام آدمی سمیت بہت سے لوگوں سے شکایات موصول ہوئیں، شکایات درج کرانے والوں میں سرکاری ٹی وی کے…