ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

لاس ویگاس: ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا کے سائبر ٹرک میں دھماکا، ایک شخص ہلاک،7 زخمی

امریکی شہر لاس ویگاس میں نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت والے ٹرمپ ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی کمپنی ٹیسلا کا سائبر ٹرک پھٹنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پولیس نے بتایا ہے کہ بدھ کو لاس ویگاس میں ٹرمپ…

امریکا:گاڑی ہجوم پر چڑھانے والے شخص کی شناخت ہوگئی،کار سے داعش کا جھنڈا بھی برآمد

امریکا کے شہر نیو اورلینز میں گاڑی سے کچل کر 15 افراد کو ہلاک کرنے والے شخص کی شناخت شمس الدین جبار کے نام سے کر دی گئی۔ بدھ کو امریکی شہر نیواورلینز میں نئے سال پر ایک کارسوار نے گاڑی ہجوم پر چڑھادی جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد…

قوانین کی خلاف ورزی، فلسطینی اتھارٹی نے مغربی کنارے میں الجزیرہ ٹی وی کی نشریات معطل کر دیں

فلسطینی اتھارٹی نے قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ ٹی وی کی نشریات معطل کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی وزارتی کمیٹی، جس میں وزارت ثقافت، داخلہ اور ٹیلی کمیونیکیشن کے نمائندے شامل ہیں، نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں…

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنا ‘نام’ تبدیل کر لیا

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے عارضی طور پر اپنا 'نام ' تبدیل کیا جس کی وجہ سے کرپٹوکرنسی کی دنیا میں ہلچل مچ گئی۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنا نام…

جرمنی: سال نو کے جشن کے دوران آتش بازی سے 5 افراد ہلاک

جرمنی میں نئے سال کے جشن میں آتش بازی کے دوران حادثات کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے قریب پیڈربورن میں ایک 24 سالہ نوجوان دیسی ساختہ پٹاخے کے قبل از وقت دھماکے سے ہلاک ہوگیا۔…

یمن کے ائیرپورٹ پر اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں ڈبلیو ایچ او کے سربراہ کی سماعت متاثر ہوگئی

یمنی دارالحکومت صنعا کے ائیرپورٹ پر اسرائیلی بمباری کے وقت وہاں موجود عالمی اداراہ صحت کے سربراہ کی سماعت متاثر ہوگئی۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں 59 سالہ ٹیڈروس ایڈاہانوم کا کہنا ہے کہ زوردار دھماکے کے باعث انہیں کان…

مناسب خوراک، پہننے کو جوتے، رہنے کو گھر، 2025 میں غزہ کے بچوں کی خواہشات کیا ہیں؟

دنیا بھر میں لوگ نئے سال کے آغاز پر جہاں اپنے لیے کچھ مقاصد اور اہداف طے کرتے ہیں وہیں اپنی کچھ خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان کے پورے ہونے کی امید بھی کرتے ہیں۔ اسی طرح گزشتہ ایک سال سے زائد عرصے سے بدترین اسرائیلی جارحیت کا نشانہ بننے…

سعودی عرب نے منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں 6 ایرانی شہریوں کو سزائے موت دے دی

سعودی عرب نے ملک میں منشیات اسمگل کرنے کے جرم میں 6 ایرانی شہریوں کو سزائے موت دے دی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے سعودی سرکاری خبررساں ایجنسی کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سعودی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق مجرمان کو دمام شہر میں سزائے…

امریکی شہر نیو اورلینز میں کار سوار نے گاڑی ہجوم پر چڑھادی، 10 افراد ہلاک، 30 زخمی

امریکی شہر نیواورلینز میں کارسوار نے گاڑی ہجوم پر چڑھادی جس کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ شہری حکومت کے مطابق نیواورلینز کی بربن اسٹریٹ میں تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھ دوڑی۔ امریکی میڈیا نے عینی شاہدین کا حوالہ…

جنوبی کوریا حادثہ: پہلی بار بیرون ملک سفر 3 سالہ بچے کا آخری ثابت ہوا، تصویر بھی سامنے آگئی

جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران تباہ ہونے والے طیارے سے تین سالہ بچے کی آخری تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 43 سالہ کانگ کو، 37 سالہ جِن لی سیون اور ان کا تین سالہ بچہ اس حادثے میں جاں بحق ہوگئے،…