ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

بارش سے فلسطینیوں کی مشکلات میں اضافہ، سردی سے 7 بچے جاں بحق

غزہ میں بارش اور سردی سے بے گھر فلسطینیوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ غزہ میں شدید سرد موسم کے باعث 7 شیر خوار بچے جاں بحق ہوگئے، غزہ میں فلسطینیوں کو صاف پانی اور شدید غذائی قلت کا سامنا ہے، اسرائیل نے غزہ میں کمبل اور خیموں کی سپلائی روک دی۔…

انگلینڈ: بارشوں، سیلاب نے تباہی مچا دی، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل، مواصلاتی نظام درہم برہم

انگلینڈ میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل ہو گئیں جبکہ مواصلاتی نظام بھی درہم برہم ہو گیا۔ مانچسٹرمیں سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں، مواصلات اور بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا، گاڑیاں پانی میں بہہ…

جوہری معاملات: ایران کے 13 جنوری کو فرانس، برطانیہ اور جرمنی کیساتھ مذاکرات طے

ایران جوہری معاملات پر 13جنوری کو فرانس، برطانیہ اور جرمنی کے ساتھ مذاکرات کرے گا۔ عالمی میڈیا نے قانونی اور بین الاقوامی امور کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی کے حوالے سے بتایا کہ ایران اور تین یورپی ممالک کے درمیان مذاکرات کا نیا…

یو اے ای کا رواں سال جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے کو وسعت دینے کا عزم

متحدہ عرب امارات نے 2025 میں جامع اقتصادی شراکت داری کے معاہدے کو وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزیر مملکت برائے خارجہ تجارت، ڈاکٹر ثانی بن احمد الزیودی نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات 2025 میں جامع…

یو اے ای کی ثالثی: روس اور یوکرین کے درمیان 2484 جنگی قیدیوں کا تبادلہ مکمل

متحدہ عرب امارات کی ثالثی کے ذریعے روس اور یوکرین کے درمیان اب تک 2,484 جنگی قیدیوں کا تبادلہ ہو چکا۔ مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے روس اور یوکرین کے درمیان جنگی قیدیوں کے ایک اور تبادلے میں کامیابی کا اعلان کیا ہے،…

امریکہ بڑی تباہی سے بچ گیا، ورجینیا سے 150 سے زائد پائپ بم اور دھماکہ خیز آلات برآمد

امریکی تحقیقی ادارے ایف بی آئی نے امریکا کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ ، ایف بی آئی حکام نے بتایا کہ ریاست ورجینیا میں 150 سے زائد پائپ بم اور دھماکا خیز آلات برآمد کر لئے گئے، فارم پر چھاپے کے دوران دھماکا خیز مواد بنانے کی ترکیبوں سے…

امریکی شہر نیو اورلینز میں ٹرک حادثہ دہشت گردی قرار

ایف بی آئی نے امریکی شہر نیو اورلینز میں ٹرک حادثے کو دہشت گردی قرار دے دیا۔ ایف بی آئی کے مطابق لوگوں پر ٹرک چڑھانے کے واقعے کی بطور دہشت گردی تحقیقات کر رہے ہیں، یہ دہشت گردانہ حملہ تھا، واضح طور پر گاڑی جان بوجھ کر ہجوم پر چڑھائی…

استنبول میں نئے سال کے پہلے روز ہزاروں افراد غزہ سے اظہار یکجہتی کیلئے باہر نکل آئے

ترکیہ کے مشہور گلاتا پل میں نئے سال پہلے ہزاروں افراد نے جمع ہو کر غزہ سے اظہار یک جہتی کیا اور اسرائیلی وحشیانہ مظالم کی مذمت کی۔ غیر ملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے حامی 300 سے زائد گروپس کا اتحاد نیشنل ول پلیٹ فارم کے…

حماس کیلئے بہتر ہے یرغمالیوں کو جلد رہا کردے: ٹرمپ

نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر حماس پر یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کردیا۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں سالِ نو کی تقریب کے دوران صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ حماس کے لیے بہتر ہے جلد یرغمالیوں کو رہا…

سال نو کی شروعات پر بھی اسرائیلی حملے تھم نہ سکے، مزید 28 فلسطینی شہید

غزہ میں سال نو کی شروعات پر بھی اسرائیلی فورسز کے حملے رُکنے کا نام نہیں لے رہے، 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حملوں میں 28 فلسطینی شہید، 41 زخمی ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں جبالیہ اور بوریج کیمپ پر اسرائیلی فورسز کے تازہ حملوں میں 17…