ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات، قیدیوں اور گرفتارماہی گیروں کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات، قیدیوں اور گرفتارماہی گیروں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوگیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق فہرستوں کا تبادلہ پاکستان اور بھارت کےدرمیان جوہری تنصیبات اورسہولیات پرحملوں کی روک تھام کےمعاہدے کے تحت ہوا،…

کرم کے معاملے پرگرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے

کرم کے معاملے پر کوہاٹ گرینڈ جرگے میں فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے۔ کوہاٹ میں ضلع کرم کی صورتحال پر جاری گرینڈ جرگہ ختم ہوگیا ہے اور فریقین نے امن معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں۔ معاہدے کے تحت نقصانات کا ازالہ کیا جائےگا اور بڑا…

نئے سال پربینظیرکفالت سہ ماہی قسط کی رقم میں اضافہ کردیا گیا

بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کےتحت مستحق خواتین کیلئے سہ ماہی قسط میں اضافہ کردیا گیا۔ چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا کہنا تھاکہ نئے سال پرمستحق خواتین کیلئے یہ انقلابی اقدام ہے اور یہ سال ہم بے نظیر ہنرمند پروگرام کیلئے وقف کر رہے…

ایئر ٹریفک کنٹرول کی بروقت مداخلت، دو مسافر طیارے ٹکرانے سے بال بال بچ گئے

امریکی شہر لاس اینجلس انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک سنسنی خیز واقعے کے دوران دو طیارے ایک دوسرے سے ٹکرانے سے بال بال بچ گئے۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایئر ٹریفک کنٹرولر نے ایک طیارے کو فوری…

غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں سے آبادی میں 6 فیصد کمی آئی، رپورٹ

فلسطینی حکام نے بتایا کہ اسرائیل کی جانب سے 15 ماہ قبل مسلط کی گئی جنگ کے نتیجے میں محصور غزہ کی آبادی 6 فیصد تک گرگئی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کے سینٹرل بیورو آف اسٹیٹسٹکس (پی سی بی ایس) نے رپورٹ میں بتایا کہ ایک لاکھ سے…

پردہ کرنے سے انکار پر بیوی کو طلاق نہیں دی جا سکتی؛ بھارتی عدالت

الہ آباد ہائی نے صرف پردہ نہ کرنے پر شوہر کو یہ حق نہیں دیا جا سکتا کہ وہ اس بنیاد بیوی کو طلاق دیدے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق الہ آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سومترا دیال سنگھ اور دوناڈی رمیش پر مشتمل دو رکنی بنچ نے طلاق کے معاملے پر فیصلہ سنا…

امریکا روس کیخلاف کھل کر یوکرین کی حمایت کرے گا: یوکرینی صدر

یوکرینی صدر ولادی میر زلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا روس کے خلاف کھل کر یوکرین کی حمایت کرے گا۔ یوکرینی صدر ولادی میر زلنسکی نے نئے سال کی آمد پر شہریوں اور سکیورٹی اداروں کو پیغام میں کہا کہ امریکی مدد سے یوکرین کے خلاف روسی کوششوں…

امریکا : ہجوم پر گاڑی چڑھانے کا واقعہ، ہلاکتیں 15 ہوگئیں، ڈرائیور داعش کا رکن نکلا

امریکا کے شہر نیواورلینز میں گاڑی ہجوم پر چڑھانے کے واقعے میں مرنے والوں کی تعداد 15 ہوگئی جبکہ ڈرائیور دہشتگرد جماعت داعش کا رکن نکلا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑی سے کچل کر 15 افراد کو ہلاک کرنے والے شخص کی شناخت شمس الدین جبار…

مونٹی نیگرو میں فائرنگ: 2 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد شدید زخمی، ملزم فرار

مونٹی نیگرو میں فائرنگ سے 2بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ سے متعدد افراد شدید زخمی بھی ہوئے، واقعہ کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی، امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا،…

نیتن یاہو کی حکومت کو دھچکا، سابق وزیر دفاع یووگلینٹ پارلیمنٹ سے مستعفی

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی اتحادی حکومت کو شدید دھچکا لگ گیا۔ اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیر دفاع یووگلینٹ نے پارلیمنٹ سے استعفیٰ دے دیا، یووگلینٹ نیتن یاہو سے غزہ جنگ پر اختلافات کے باعث پارلیمنٹ سے مستعفی…