نئے سال پربینظیرکفالت سہ ماہی قسط کی رقم میں اضافہ کردیا گیا

0 101

بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کےتحت مستحق خواتین کیلئے سہ ماہی قسط میں اضافہ کردیا گیا۔

چیئرپرسن بی آئی ایس پی روبینہ خالد کا کہنا تھاکہ نئے سال پرمستحق خواتین کیلئے یہ انقلابی اقدام ہے اور یہ سال ہم بے نظیر ہنرمند پروگرام کیلئے وقف کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بےنظیر ہنرمند پروگرام کے ذریعے مستحق گھرانوں کو ہنر سکھایا جائے گا۔

بینظیرکفالت سہ ماہی قسط کی رقم 10،500 سے بڑھاکر 13،500 روپےکردی گئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.