ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری، 59 لاکھ ریٹرنز میں سے 26 لاکھ کی قابل ٹیکس آمدن صفر ہونے کا انکشاف

جموعی طور پر59لاکھ موصول شدہ ٹیکس ریٹرنز میں سے 43.3 فیصد نِل فائلرز کے ساتھ پاکستان بھر میں صرف 3651 ٹیکس فائلرز ایسے ہیں جن کی قابل ٹیکس آمدنی 10کروڑروپے سے تجاوز کرتی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار سے انکشاف ہوا کہ زیادہ مالیت والے افراد کی…

صنعتکاروں کا گیس کے نئے ٹیرف پر لیوی دینے سے انکار

ایک نئی پیشرفت میں، کیپٹو پاور پلانٹس (CPPs) رکھنے والی برآمدی اور غیر برآمدی صنعت نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ انہیں گیس منقطع کرنے کے نوٹس بھیجے کیونکہ وہ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ نئے گیس ٹیرف پر لیوی کا بوجھ مزید برداشت نہیں کر…

پاکستان میں فی تولہ سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج فی تولہ سونا 2700 روپے سستا ہوا ہے۔ 2700 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 86 ہزار 400 روپے ہے۔…

چینی کمپنی اے آئی کی دنیا میں آتے ہی چھا گئی، میٹا اور چیٹ جی پی ٹی پیچھے رہ گئے

چین کی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے اپنی تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کر کے میٹا اور چیٹ جی پی ٹی جیسی بڑی فرموں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ایک طاقتور چینی AI کمپنی نے معروف امریکی فرموں کی طرف عائد کیے جانے والے الزامات کو گھبراہٹ قرار دیا اور سب کیلیے…

دوران پرواز فلائٹ موڈ آن نہ کرنے کے نقصانات جانتے ہیں؟

آپ نے ابھی اپنی فلائٹ میں قدم رکھا ہے اور اپنی سیٹ پر آرام سے بیٹھ چکے ہیں اور جہاز ٹیک آف کے لیے تیار ہے، ایسے میں سب سے پہلا کام کیا ہوتا ہے؟ زیادہ تر لوگ جلدی سے اپنے پیاروں کو آخری بار کال یا میسج کرتے ہیں، اور پھر ایک جانی پہچانی…

چین کی دیو ہیکل کارگو ڈرون کی کامیاب آزمائش

چین نے ایک ایسے دیو ہیکل کارگو ڈرون کی آزمائش کی ہے جس کے متعلق خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ ایک ٹن تک کا وزن لے کر پرواز کر سکتا ہے۔ پیر کے روز کیے جانے والے اعلان کے مطابق ’CH-YH1000‘ نامی اس ڈرون نے ’فُل لوڈ ٹیکسنگ ٹیسٹ‘ کو پاس کر لیا…

واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے انتہائی کارآمد فیچر متعارف

اگر آپ آئی فون پر مشہور میسجنگ ایپ واٹس ایپ استعمال کرتے ہیں تو کبھی آپ کی خواہش ہوئی ہوگی کہ کاش آپ کے فون میں ایک سے زیادہ واٹس ایپ اکاؤنٹس ہوتے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ ایپل کے ٹیسٹ فلائٹ بیٹا پروگرام کے ذریعے جاری کردہ پروڈکٹ میں واٹس…

سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز کا کرکٹ میں واپسی کا اعلان

4 سال قبل تمام طرز کی کرکٹ کو خیر باد کہنے والے سابق جنوبی افریقی کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے کرکٹ میں واپسی کا اعلان کر دیا۔ منگل کو سابق کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے تصدیق کی کہ شائقین کرکٹ ایک بار پھر انہیں میدان میں کرکٹ کھیلتا دیکھیں گے۔…

امریکا: ایتھلیٹکس ایونٹ میں اسٹیڈیم میں بیٹھا شخص ہیمر تھرو کی گیند لگنے سے چل بسا

امریکا میں اسکول ایتھلیٹکس کے دوران انڈور اسٹیڈیم میں بیٹھا ایک شخص ہیمر تھرو کی گیند لگنے سے چل بسا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو یونیورسٹی آف کولوراڈو میں ہونے والے انڈور ایتھلیٹکس گیمز کے ہیمر تھرو مقابلے میں اسٹینڈ میں…

محسن نقوی کی سی ای او امریکی کرکٹ بورڈ سے ملاقات، کوچزکو پاکستان میں تربیت دینےکی پیشکش

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے امریکا کےکرکٹ کوچز کو پاکستان میں تربیت دینےکی پیشکش کردی۔ چیئرمین پی سی بی نے واشنگٹن میں یو ایس اےکرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) جوناتھن ایٹکیسن سے ملاقات کی۔ ملاقات میں…