ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

لاکھوں میل فاصلے سے کھینچی گئی دنیا کی خوبصورت تصویر

ایک بغیر عملے کے خلائی جہاز نے خلا سے زمین کی ایک زبردست تصویر بھیجی ہے۔ فائر فلائی ایرو اسپیس کا بلیو گھوسٹ لینڈر اسپیس کرافٹ ایک نجی خلائی جہاز ہے جسے ناسا نے چاند پر تجربات کرنے کے لیے بھیجا ہے۔ خلائی جہاز نے زمین کے گرد اپنے دوسرے…

ایلون مسک کا سلامی دینے کا متناع انداز، ایکس کے لنکس پر پابندی عائد

ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی تقریب میں ایکس کے سی ای او ایلون مسک کی جانب سے ہٹلر طرز کی سلامی نے سوشل میڈیا پر تنازع کھڑا کردیا ہے جس کے بعد سوشل ویب Reddit پر درجنوں کمیونٹیز نے X کے لنکس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ریڈاِٹ کے بہت سے مقبول…

اے آئی کے تیار کردہ جوتے اب صارفین کیلئے دستیاب

Syntilay نامی ایک کمپنی جوتے بنانے کے لیے اے آئی اور تھری ڈی پرنٹنگ کا استعمال کر رہی ہے جس کے جوتے 150 ڈالرز فی جوڑی دستیاب ہے۔ سنٹیلے اپنے جوتے بنانے کے لیے اے آئی ٹولز کا ایک مجموعہ استعمال کرتا ہے جس میں انسانی فنکارانہ صلاحیتیں…

زمین پر مصنوعی سورج کا کامیاب تجربہ، ریکارڈ قائم

چینی سائنس دانوں نے 18 منٹ تک پلازما کا درجہ حرارت 10 کروڑ ڈگری سیلسیئس تک برقرار رکھ کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ سائنس دانوں نے یہ کارنامہ ’مصنوعی سورج‘ کہلائے جانے والے نیوکلیئر فیوژن ری ایکٹر ’ایکسپیریمنٹل ایڈوانسڈ سپر کنڈکٹنگ ٹوکامیک…

کیا پاکستانی کرکٹرز اداکاراؤں کو میسجز کرتے ہیں؟ شاداب خان نے خاموشی توڑ دی

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے اداکاراؤں کی جانب سے کرکٹرز کے پیغامات موصول ہونے کے دعوؤں پر لب کشائی کی ہے۔ حال ہی میں شاداب خان نےنجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے دلچسپ گفتگو کی۔ دوران شو ایک مداح نے آل…

آئی سی سی مینز ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ پہلی بار افغان کھلاڑی کے نام

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے مینز ون کرکٹر آف دی ایئر 2024 کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی ون ڈے کرکٹر آف دی ایئر کیلئے افغانستان کے عظمت اللہ عمرزئی، سری لنکا کے کوسال مینڈس، وانندو ہسارنگا اور ویسٹ انڈیز کے رتھرفورڈ کو نامزد کیا…

بگ بیش لیگ کے فائنل میں ہوبارٹ کے بیٹر کی 39 گیندوں پر سنچری، ٹیم کو پہلا ٹائٹل جتوا دیا

ہوبارٹ ہریکنز نے مچل اوون کی برق رفتار سنچری کی بدولت پہلی بار آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ آسٹریلیا کی ٹی ٹوئنٹی لیگ بگ بیش سیزن 14کا فائنل پیر کو ہوبارٹ ہریکنز اور سڈنی تھنڈرز کے درمیان کھیلا گیا۔ جہاں میزبان ہوبارٹ نے…

چیمپئنز ٹرافی کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی، ٹکٹس کی قیمت کیا ہوگی؟

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کل سے شروع ہوگی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد پاکستان میں19 فروری سے 9مارچ تک ہوگا جبکہ بھارت کے میچز یو اے ای میں کھیلے جائیں گے۔ گروپ میچز اور…

آئی سی سی مینز ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ بمراہ لے اُڑے

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے آئی سی سی مینز ٹیسٹ کرکٹرآف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا۔ بھارتی کرکٹر جسپریت بمراہ ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے ہیں جب کہ سری لنکا کے کمیندو مینڈس انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب…

ٹرافی؛ بمراہ فٹ ہوگئے تو معجزہ ہوگا”

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی چیمپئینز ٹرافی میں شرکت پر غیر یقینی کے بادل منڈلانے لگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ آسٹریلیا میں پانچویں ٹیسٹ میچ کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہونیوالے بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی میگا…