ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

وزارت خزانہ نے پہلی ششماہی کی معاشی رپورٹ جاری کردی

پہلی ششماہی میں ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ ہوا، وزارت خزانہ نے پہلی ششماہی کی معاشی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے مالی ذخائر میں اضافہ ہوا اور روپے کی قدر میں استحکام رہا، سرمایہ کاری میں کمی اور بڑی…

کابینہ کمیٹی رائٹ سائزنگ کا اجلاس، ریلوے کی 17 ہزار 101 پوسٹیں ختم

وزارت ریلوے میں سے رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت 17 ہزار 101 پوسٹیں ختم کردی گئیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی رائٹ سائزنگ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں رائٹ سائزنگ میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔…

بلاول بھٹو شکایات پر صنعت کاروں اور تاجروں سے ملاقات کریں گے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری صنعت کاروں، سرمایہ کاروں کی تجاویز و شکایات پران سےملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمبر اور انڈسٹریل سٹیٹس کےنمائندے بھی بلاول بھٹو سے ملاقات میں شامل ہوں گے، صنعت کار، تاجر اور بلڈرز کاروباری…

رواں سال نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا شروع ہو جائے گا: گورنر سٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جمیل احمد کا کہنا ہے کہ 2025 میں پاکستان کا پہلا نیا نوٹ جاری ہو جائے گا۔ جمیل احمد نے اپنے بیان میں کہا کہ رواں سال نئے کرنسی نوٹوں کا اجرا شروع ہو جائے گا، اس سال کرنسی نوٹ کے نئے ڈیزائن والے نوٹ مارکیٹ کر دیں…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، اربوں روپے کا نقصان

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا شکار، ٹریڈرز کے اربوں روپے ڈوب گئے۔ سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام 1360 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 13 ہزار 5 سو پوائنٹس کی حد پر ہوا۔ دوران ٹریڈنگ ہنڈرڈ انڈیکس کی بلند…

نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود میں ایک فیصد کمی

سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کر دی۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے بتایا کہ مانیٹری پالیسی کمیٹی نے شرح سود 13 فیصد سے کم کر کے 12 فیصد کر دی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان کے معاشی اعشاریے مثبت ہیں، مہنگائی اور کرنٹ…

ریلوے کی زمین نجی شعبے کے تعاون سے کاروبار کیلئے استعمال کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ریلویز کی زمین نجی شعبے کے تعاون سے کاروبار کیلئے استعمال کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو پاکستان ریلویز کی بحالی اور ترقی کے…

ایک کروڑ روپے سے مہنگی پراپرٹی خریدنے کیلئے انکم ٹیکس ریٹرنز میں آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار

چیئرمین ایف بی آر نے ایک کروڑ روپے سے مہنگی پراپرٹی خریدنے کیلئے انکم ٹیکس ریٹرنز میں آمدن ظاہر کرنا لازمی قرار دیدیا۔ قومی اسمبلی کی ذیلی قائمہ کمیٹی خزانہ میں بات کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ جس نے ایک کروڑ 30 لاکھ روپے…

سعودی عرب نے مکہ اور مدینہ کی جائیداد میں غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت دیدی

سعودی عرب نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی جائیداد میں غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کی اجازت دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق غیرملکی سرمایہ کار اب مکہ اور مدینہ میں جائیداد کی مالک سعودی لسٹڈ کمپنیوں میں سرمایہ کاری کرسکیں گے۔یہ سرمایہ کاری صرف…

پاکستان میں 10ارب روپے سے زائد اثاثے ظاہر کرنیوالوں کی تعداد صرف 12 ہے: چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کا کہنا ہےکہ ٹیکس قوانین ترمیمی بل سے صرف ڈھائی فیصد افراد متاثر ہوں گے ، پراپرٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو ذرائع آمدن بتانا ہوں گے، پاکستان میں 10 ارب روپے سے زائد اثاثے ظاہر کرنے والوں کی تعداد…