ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

آزاد کشمیر: نوجوان غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرگیا

آزاد کشمیر کا ایک نوجوان غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے تیتری نوٹ کا رہائشی نوجوان غلطی سےلائن آف کنٹرول عبورکرگیا۔ اس حوالے سے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ نوجوان محمد یاسرفیض محلہ نوٹ کا رہائشی…

اشیائے خوردونوش لےکر 100 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم کیلئے روانہ

اشیائے خورونوش لے کر 100 گاڑیوں کا قافلہ ضلع کرم کے لیے روانہ ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر ہنگو گوہر زمان کے مطابق ٹل سے کرم کےلیے 60 گاڑیوں پرمشتمل قافلہ روانہ کیا گیا جس کے بعد مزید 40 گاڑیوں کا قافلہ ٹل سے روانہ ہوگیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق…

اسرائیلی فوج نتزارم کوریڈور سے پیچھے ہٹ گئی، لاکھوں فلسطینی 15 ماہ بعد گھروں کو روانہ

جبری بے دخل کیےگئےفلسطینیوں کی شمالی غزہ واپسی شروع ہوگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی فوج نتزارم راہداری سے پیچھے ہٹ گئی ہے جس کے بعد جبری بے دخل کیے گئےلاکھوں فلسطینی شمالی غزہ واپس لوٹ رہے ہیں۔ اس حوالے سے…

ویڈیو: 13ویں منزل سے گرنے والی 2 سالہ بچی کو ایک شخص نے کیسے بچایا؟

بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک شخص نے 13ویں منزل سے گرنے والی بچی کو اپنی حاضر دماغی سے بچالیا۔ بھارتی میٖڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ تھانے شہر میں پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ بچی اپنی…

بل گیٹس کو طلاق پر پچھتاوا، زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیدیا

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس نے طلاق کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک بیان میں بل گیٹس نے کہا کہ طلاق زند گی کا سب بڑا پچھتاوا ہے، طلاق ان کے اور…

’مریم کونسے جھنڈے گاڑھ رہی ہیں‘، تاجر رہنما نے وزیراعلیٰ سندھ سے متعلق بیان مذاق قرار دیدیا

گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ کو پنجاب کو دینے اور مریم نواز کو سندھ لانے کے بیان پر تاجر رہنما عتیق میر نے وضاحت کر دی۔ گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کراچی میں تاجروں سے ملاقات کی تھی جس دوران تاجر رہنما عتیق میر نے…

ایڈیشنل رجسٹرار کیخلاف شوکاز واپس، پروسیجر اور ججز کمیٹی کے اختیارات کا معاملہ چیف جسٹس کو بھجوادیا…

سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس واپس لے لیا۔ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل مشتمل دو رکنی بینچ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کے خلاف توہین عدالت کیس کا فیصلہ سنایا۔ جسٹس…

190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران حکومت کے شامل ہونے کا پردہ فاش، خفیہ دستاویز سامنے آگئی

اسلام آباد: کیا عمران خان کی حکومت نے پراپرٹی ٹائیکون اور برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے درمیان 190 ملین پاؤنڈز کی وطن واپسی کے معاملے میں کوئی مدد فراہم کی تھی؟ اثاثہ ریکوری یونٹ (اے آر یو) کے سربراہ مرزا شہزاد اکبر کے دستخط شدہ…

آڑھتی کیجانب سے قیمت 2 سے 5 روپے فی کلو لگانے پر دلبرداشتہ کسان نے 50 من گوبھی مفت تقسیم کردی

نارووال کی سبزی منڈی میں آڑھتی کی جانب سے گوبھی کی قیمت دو روپے سے پانچ روپے فی کلو لگانے پر کسان نے 50 من گوبھی مفت میں تقسیم کردی۔ نارووال کے نواحی موضع صادق آباد میں کسان نے 50 من کے قریب پھول گوبھی لے کر سبزی منڈی پہنچا تو کئی…

کچھ عرصے کیلئے مریم ہمیں دے دیں، مراد علی شاہ آپ رکھ لیں: کراچی کے تاجروں کا احسن اقبال سے مکالمہ

کراچی کے تاجروں نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال سے دلچسپ مکالمہ کیا۔ کراچی کے تاجروں نے احسن اقبال سے مطالبہ کیا کہ ’کچھ عرصے کیلئے مریم نواز شریف ہمیں دے دیں اور مراد علی شاہ آپ رکھ لیں‘۔ اجلاس میں شریک تمام تاجروں نے…