ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

جسٹس عائشہ ملک کی کسٹمز ایکٹ سے متعلق کیس سننے سے معذرت

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جج جسٹس عائشہ ملک نے کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں کیس سننے سے معذرت کر لی۔ کسٹمز ایکٹ کے سیکشن 221 اے کی آئینی حیثیت کے بارے میں آئینی بنچ میں اپیلوں پر سماعت ہوئی، جسٹس امین الدین…

سینیٹ کا اجلاس آج شام دوبارہ طلب، 16 نکاتی ایجنڈا جاری

ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا ،16 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سینیٹ اجلاس شام 4 بجے طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں مینٹل ہیلتھ ترمیمی بل 2025 اور لیگل…

ملتان: گیس سے بھرا ٹینکر آگ لگنے سے پھٹ گیا، 6 افراد جاں بحق، 30 زخمی

ملتان میں گیس سے بھرے ٹینکر کو آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے جبکہ متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ ڈسٹرکٹ ریسکیو آفیسر کے مطابق واقعہ فہد ٹاؤن میں پیش آیا، گیس سے بھرا ٹینکر آگ لگنے سے پھٹ گیا، آگ بجھانے کیلئے ریسکیو…

مریم نواز کی دن رات کاوشوں سے پنجاب میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوچکا: رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا کہ اور مریم نواز شریف کی دن رات کی کوشش سے پنجاب میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار ونیشنل فوڈ سکیورٹی رانا تنویر حسین نے شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں (ن) لیگ کی خاتون…

پاکستان نے کانگو کی خود مختاری اور استحکام کا مطالبہ کر دیا

پاکستان نے کانگو کی خود مختاری اور استحکام کا مطالبہ کر دیا۔ کانگو میں اقوام متحدہ کے امن دستے کے فوجیوں کی ہلاکت پر اقوام متحدہ کا خصوصی اجلاس ہوا۔ پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کانگو کی…

حکومتی کمیٹی سیاسی کشیدگی کم کرنے میں ناکام رہی ہے: فواد چودھری

سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی سیاسی کشیدگی کوکم کرنے میں ناکام رہی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ حکومت بانی سے ایک ملاقات نہیں کراسکی، حکومت کو ٹمپریچر نیچے لانا چاہیے۔…

محمود اچکزئی کا چترال سے بولان تک پشتونستان صوبہ بنانے کا مطالبہ

پشتونخوا میپ کے سربراہ محمود اچکزئی نے چترال سے بولان تک پشتونستان صوبہ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ کوئٹہ میں پشتون قومی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے حکمران نہ آئین کا سوچتے ہیں ، نہ عوام کی پروا ہے اور…

سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے قافلے پر حملہ

سپیکر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملے ہوگیا۔ سپیکر چوہدری لطیف اکبر حلقہ انتخاب میں قافلے پر ہونے والے اس حملے میں محفوظ رہے جبکہ 2 افراد فائرنگ سے زخمی ہوگئے، واقعے کے خلاف پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے…

پیکا کے ذریعے آزادیوں کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے: شاہد خاقان

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ پیکا کے ذریعے آزادیوں کا گلا گھونٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ایک بیان میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جو ملک انٹرنیٹ بند کر دیتا ہو وہاں ترقی نہیں ہو گی، پیکا کے ذریعے آزادیوں کا…

کراچی میں گزشتہ رات پارہ سنگل ڈیجٹ ریکارڈ، سب سے کم درجہ حرارت کہاں تھا؟

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات پارہ سنگل ڈیجٹ میں ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جناح ٹرمینل پر گزشتہ رات کم سے کم درجہ حرارت 9.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا اور گلستان جوہرمیں رات کم سے کم درجہ حرارت 9.5 ڈگری سینٹی گریڈ…