ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

رہائی کے بعد غزہ لوٹنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، ایک شہید

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت رہا ہو کر شمالی غزہ میں گھروں کو لوٹنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید ہو گہا۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینیوں نے شمالی غزہ میں گھر واپسی کے انتظار میں رات سڑکوں پر گزاری، رہائی کے بعد…

اگلے 4 سال آرام نہیں کروں گا، امریکا کو عظیم بناؤں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگلے چار سال آرام نہیں کروں گا، امریکا کو عظیم بناؤں گا۔ ایک خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ تارکین وطن کو امریکا کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، امیگریشن حکام اب…

مودی سرکار بھارتی مسلمانوں کی قیمتی وقف جائیدادیں ہڑپ کرنے کو تیار

یہ خوفناک انکشاف ہوا ہے کہ بھارتی حکمران بی جے پی پارٹی قانون کے سہارے مسلمانوں کی وقف جائیدادوں پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ یہ جائیدادیں پورے بھارت میں ’’10 لاکھ ایکڑ‘‘رقبے پر پھیلی اور زرعی زمینوں، شہری عمارتوں، دکانوں، مساجد، مزاروں ،…

سوڈان میں اسپتال پر ڈرون حملہ، 67 افراد جاں بحق

سوڈان کے دارفر ریجن میں الفشر کے علاقے میں قائم اسپتال میں ڈرون حملے میں مریضوں سمیت 67 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مقامی سماجی کارکنوں اور اسپتال ذرائع نے میڈیا کو بتایا کہ اسپتال میں ہونے والے ڈرون حملے میں…

ڈچ میوزیم سے ہزاروں سال قدیم سونے کے چار نوادرات چوری

ڈچ میوزیم سے سونے کے چار قدیم نوادرات راتوں رات چوری کر لیے گئے، ملزمان نے واردات کے دوران دھماکے کیلئے بارودی مواد بھی استعمال کیا۔ چوروں نے نیدرلینڈز کے شہر ایسن کے ڈرینٹس میوزیم میں چوری کے لیے دھماکہ خیز مواد کا استعمال کیا۔ یہ…

دوسرا ٹیسٹ؛ ویسٹ انڈیز کو پاکستان کیخلاف 138 رنز کی برتری حاصل

سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف 5 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنالیے جبکہ انہیں 138 رنز کی برتری حاصل ہے۔ دوسرا روز ملتان میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز نے 5…

اسنوکر چیمپئن محمد آصف نے ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا۔

محمد آصف نے قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں147کا بریک کھیلا۔ آصف نے آج قومی چیمپئن شپ میں علی رضا کے خلاف 147کا بریک کھیلا۔ خیال رہےکہ اسنوکر میں147 کی بریک سب سے بڑی ہوتی ہے۔ محمد آصف قومی اسنوکر چیمپئن شپ کی تاریخ میں 147 کی بریک…

وزیراعظم سے اسنوکر چیمپئن محمد آصف کی ملاقات، 25 لاکھ کا انعامی چیک دیا

وزیراعظم شہبازشریف سے اسنوکر چیمپئن محمد آصف نے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے محمد آصف کو سری لنکا میں سارک اسنوکرچیمپئن شپ جیتنے پر مبارکباد دی اور 25 لاکھ روپےکا انعامی چیک بھی پیش کیا۔ شہباز شریف کا کہنا تھاکہ اسنوکرکی دنیا میں پاکستان…

پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے، عالمی بینک

عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے لیے نائب صدر مارٹن ریزر نے کہا ہے کہ پاکستان 2035 تک ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بننے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، تاہم اس ہدف کو حاصل کرنے کے لیے پاکستان کو سالانہ 7 فیصد کی شرح نمو سے ترقی کرنا لازمی ہوگا۔…

مالی سال 2025 کے پہلے نصف میں غیر ملکی سرمایہ کاری کتنے فیصد بڑھی؟

اسلام آباد:مالی سال 2025 کے پہلے نصف میں غیر ملکی براہِ راست سرمایہ کاری 20 فیصد بڑھ کر 1.3 بلین ڈالر تک پہنچ گئی۔ مالی سال 2025 کے پہلے نصف سال میں 488.4 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری حاصل ہوا۔ پاور سیکٹر ایف ڈی آئی میں سب سے آگے رہا۔…