ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان

پشاور: جنید اکبر کے صوبائی صدر بننے کے بعد پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق صوبائی صدارت میں تبدیلی کےبعدتنظیمی سطح پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے…

امریکا میں کسی بھی اینٹی چائنہ تقریب میں شرکت نہیں کی، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امریکا میں کسی بھی اینٹی چائنہ تقریب میں شرکت نہیں کی، مخالفین کی جانب سے زہریلا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے۔ ہیوسٹن میں میڈیا سے اہم گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ نوجوانوں کی تقریب میں ان کی…

ملک میں سائبر حملوں کی ایڈوائزری جاری، 16 ایپلی کیشنز استعمال نہ کرنے کی سفارش کردی گئی

نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سکیورٹی بورڈ نے سائبر حملوں کی نئی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ نیشنل ٹیلی کام اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سکیورٹی بورڈ کی ایڈوائزری میں ہیکرز کا ذاتی معلومات چرانےکے لیے سائبر حملوں کا خدشہ ظاہر کیا…

26 ویں آئینی ترمیم پی ٹی آئی کے اعتماد کے ساتھ منظور ہوئی: فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترمیم پی ٹی آئی کے اعتماد کے ساتھ پاس ہوئی، میں نے پی ٹی آئی سے کہا تھا کہ آئینی ترمیم پر ووٹ نہ کریں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل…

پی ٹی آئی سے مذاکرات، کبھی نہیں کہا جوڈیشل کمیشن نہیں بنائیں گے: عرفان صدیقی

اسلام آباد: حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان اور سینیٹ میں مسلم لیگ (ن)کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کے خاتمے کا اعلان کر کے اسپیکر اور کمیٹی کی توہین کی اور پورے مذاکراتی عمل کو تماشا بنا کر رکھ…

اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس، گھریلو صارفین کیلئے گیس ٹیرف میں اضافہ مسترد

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے گھریلو صارفین کے لیے گیس ٹیرف میں اضافہ مسترد کر دیا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں وزارت پیٹرولیم کی جانب سے صنعتی…

برطانیہ اور آئرلینڈ میں طوفان ایووین کی تباہی، 10 لاکھ سے زائد گھر بجلی سے محروم

برطانیہ اور آئرلینڈ کے کئی علاقوں میں طوفان ایووین نے تباہی مچادی جس سے نظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی بحر اوقیانوس میں ایک شدید درجے کا ایووین نامی طوفان موجود ہے جس نے برطانیہ اور آئر لینڈ کے کئی…

عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو پارٹی کی صوبائی صدارت سے ہٹادیا۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سے پارٹی کی صوبائی صدارت کا عہدہ واپس لے لیا ہے اور ان کی جگہ اب جنید اکبر کو پارٹی کا…

لڑائی جھگڑا کیس: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت مقدمے سے بری

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سپریم کورٹ میں لڑائی جھگڑا کیس میں پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کو بری کر دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کے خلاف سپریم کورٹ میں لڑائی جھگڑے کے کیس کی سماعت ہوئی،…

ہمارے معاشرے میں خواتین کو زندگی کے آغاز سے ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کو زندگی کے آغاز سے ہی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے یونیورسٹی آف لندن کے المنائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے تعلیمی…