ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

جرمنی: چاقو حملے میں خاتون اور بچہ ہلاک، حملے کے شبہے میں افغان باشندہ گرفتار

جرمنی کے شہر آشافنبورگ میں چاقو حملے میں 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق حملے کے شبہے میں 28 سالہ افغان باشندے کو موقع سے گرفتار کیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ…

لاس اینجلس میں آگ لگانے کے الزام میں متعدد افراد گرفتار، حیران کن انکشافات کردیے

امریکی ریاست کیلیفیورنیا کے شہر لاس اینجلس میں مختلف مقامات پر لگی آگ کو بجھانے کی کوششیں جاری ہیں تاہم اس دوران آگ لگے کے حوالے سے ایک اہم انکشاف ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق آگ بجھانے کی کوششوں کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروں…

انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے 19 افراد ہلاک، زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری

انڈونیشیا میں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈو نیشیا کے وسطی صوبے جاوا میں لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 19 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ جاوا کے شہر پیکالونگن میں…

نیوزی لینڈ کی سابق وزیراعظم عہدہ چھوڑنے کے بعد 2 سال سے کیا کر رہی ہیں؟

جیسنڈا آرڈرن نے جنوری 2023 میں نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کا عہدہ چھوڑ دیا تھا جس کے بعد سے وہ عوامی طور پر زیادہ متحرک نہیں۔ انہوں نے اپنی سوانح حیات جون 2025 میں شائع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اپنی سوانح حیات کو 'بہت زیادہ ذاتی'…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے منصوبہ بندی

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے منصوبہ بندی جاری ہے۔ قومی ادارہ برائے عوامی انتظام اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سٹاف کالج کی جانب سے صنعتی سرمایہ کاری بڑھانے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال ہوگئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 600 سے زائد پوائنٹس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 14…

مہنگی بجلی اور کاروباری مشکلات سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کے 33 فیصد یونٹ بند

ملک کا سب سے زیادہ برآمدات کرنے والا سیکٹر ٹیکسٹائل مشکلات کا شکار ہے۔ مہنگی بجلی اور کاروباری مشکلات کے باعث ٹیکسٹائل انڈسٹری کو بڑا دھچکا لگا، ملک میں ٹیکسٹائل انڈسٹری کے 33 فیصد یونٹس بند ہو چکے ہیں۔ دنیا نیوز کو دستیاب دستاویزات…

او جی ڈی سی ایل نے خام تیل ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلان کر دیا

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے خام تیل ذخائر کی پیداوار میں اضافے کا اعلان کردیا۔ آئل اینڈ گیس ڈوپلپمنٹ کمپنی نے خام تیل کی پیداوار میں اضافے کی تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھجوا دیں۔ خط میں کہا گیا کہ…

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سرمایہ کاری کے فروغ کی جامع منصوبہ بندی

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے ملک میں مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کی جامع منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل کے تعاون سے پاکستان کی عالمی کاروباری درجہ بندی کو 50 پوائنٹس تک بہتر کرنے کا عزم ہے۔ اس سلسلے میں…

آئندہ 3 برس کے دوران ڈیجیٹل ادائیگیوں کو قبول کرنے والے کاروبار کو 10 گنا بڑھایا جائے گا

ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت فراہم کرنے والے عالمی ادارے ویزا نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کو آسان بنانے اور مالی شمولیت بڑھانے میں ویزا کے کردار کو تقویت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ویزا کی سینئر وائس پریزڈنٹ نارتھ افریقہ، لیونٹ اور پاکستان…