آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں سعود شکیل کی ترقی، بابر 4 درجے نیچے چلے گئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کردی ہے۔
رینکنگ کے مطابق پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کی 3 درجے ترقی ہوئی جس کے بعد وہ 8ویں نمبر پر آگئے۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی رینکنگ میں انگلینڈ کے جو…