ماہانہ آرکائیو

جنوری 2025

جامعہ کراچی میں نصب ٹیلی اسکوپ سے سیاروں کی پریڈ کا دلفریب نظارہ

نظام شمسی کے چھ سیارے ایک ہی قطار میں دیکھے گئے۔جامعہ کراچی کے شعبہ انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں نصب دوربین سےآسمان پرموجودچھ سیاروں میں سےچارسیاروں کےنظارےکیےگئے۔ماہرین نے کہا یہ نظارہ پانچ یادس سال کےوقفےسےدیکھنےمیں…

پوری دنیا خشک سالی کے دہانے پر

موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بہت سے خطوں میں انتہائی خشکی کے ادوار میں شدت آتی جارہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال تشویش کا باعث ہے کیونکہ اس سے پانی کی فراہمی، زراعت، ماحولیاتی نظام اور انسانی برادریوں کو خطرات لاحق ہیں۔…

واٹس ایپ اپنے اسٹیٹس فیچر میں اہم اضافہ کرنے جا رہا ہے

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے اسٹیٹس فیچر میں ایک اہم اضافہ کرنے جا رہی ہے۔ میٹا کی ذیلی ایپ جلد ہی اپنے صارفین کے لیے اسٹیٹس میں میوزک شامل کرنے کی سہولت متعارف کرادے گی۔یہ فیچر فی الحال اینڈرائیڈ اور آئی او ایس…

میٹا واٹس ایپ صارفین کے لیے کونسی سہولت متعارف کرانے جارہا ہے؟

ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے صارفین کو اپنے واٹس ایپ اکاؤنٹ فیس بک اور انسٹاگرام سے جوڑنے کی سہولت دینے کا اعلان کیا ہے۔ ٹیک کمپنی صارفین کے لیے ایک سہولت متعارف کرانے جارہی ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ کو میٹا اکاؤنٹس سینٹر (کمپنی…

کپتانوں کا ایونٹ، روہت شرما پاکستان آئیں گے یا نہیں؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کپتانوں کے ایونٹ کے لیے پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ اس بات کا فیصلہ تاحال نہیں ہو سکا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق روہت شرما کے پاکستان جانے کی کوئی وضاحت نہیں ملی، ان کا کپتانوں کے ایونٹ کے لیے جانا اب تک…

فاسٹ بولر ارش دیپ سنگھ نے بھارت کیلئے ٹی ٹوئنٹی میں اہم کارنامہ سر انجام دے دیا

بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ارش دیپ سنگھ نے بھارت کے لیے ٹی ٹوئنٹی میں اہم کارنامہ سر انجام دے دیا۔ بدھ کو ارش دیپ سنگھ کولکتہ میں انگلینڈ کے خلاف 5 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں 2 وکٹیں لے کر بھارت کے لیے اس فارمیٹ میں سب سے…

ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا

آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں آئرلینڈ نے پاکستان کو 13 رنز سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔ ملائیشیا میں جاری ویمنز انڈر19 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ بی کے آخری میچ میں آئرلینڈ کی اوپنر ایلس والش نے پاکستان کے خلاف اچھا…

پی ایس ایل 10 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کون کرےگا؟

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سعود شکیل کو پاکستان سپر لیگ 10 میں کپتان بنانےکا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل کو ٹیسٹ بیٹر سمجھاجاتا ہے ۔2023 میں وہ پاکستان کی ون ڈے ٹیم میں شامل ہوکر ورلڈکپ کھیلنے بھارت گئے تھے لیکن پھر وہ…

امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان، نظام زندگی درہم برہم، 19 افراد ہلاک

امریکا کی جنوب مغربی ریاستوں میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ الاباما میں برفباری کا 143 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، ریکارڈ برفباری سے 9 افراد ہلاک، 3200 کے قریب پروازیں منسوخ ہوگئیں، سکول بند کر دیئے گئے، 8 ہزار صارفین کو بجلی…

بھارتی ٹیم چیمپئنزٹرافی میں پاکستان کے نام والا ’لوگو‘شرٹ پرلگائیگی، بی سی سی آئی کی تصدیق

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے چیمپئنز ٹرافی کے آفیشل ’لوگو‘ کو شرٹ پر لگانےکی تصدیق کردی۔ چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیموں کی جرسی پر آئی سی سی کے منظور شدہ ’لوگو‘ پر پاکستان کا نام لکھا ہوا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ…