ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

اصلی ہیرے سے بھی زیادہ مضبوط ’سپر ڈائمنڈ‘

چینی سائنس دانوں نے ایک مسنوعی ’سپر ڈائمنڈ‘ بنایا ہے جو اصلی ہیروں سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔ قدرتی ہیروں میں عموماً ایک مکعب فریم (ہیرے کے کاربن ایٹمز کی ترتیب) ہوتا ہے لیکن شش پہلو کرسٹل کا سانچہ ایک مضبوط مٹیریل کی فراہمی کے لیے جانا جاتا…

مشہور اے آئی ایپ ڈیپ سیک پر ایک اور ملک نے پابندی لگادی

جنوبی کوریا نے بھی حساس ڈیٹا کی حفاظت کے پیشِ نظر مشہور چینی اے آئی ایپ ڈیپ سیک پر پابندی عائد کردی۔ مشرقی ایشائی ملک کی جانب سے چیٹ بوٹ کے خلاف یہ اہم اقدام گزشتہ ماہ اس ایپ کے امریکا میں انتہائی مقبول ہوجانے کی صورت میں لیا گیا ہے۔…

محمد آصف ایشین سنوکر چیمپئن کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

عالمی چیمپیئن محمد آصف نے کوریا کے ینگ جن پارک کو سخت جدوجہد کے بعد 3ـ4 سے مات دے کر ایشین سنوکر چیمپئین شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ قطر کے شہر دوحا میں جاری چیمپیئن شپ کے پری کوارٹر فائنل میں پاکستان کے دوسرے کیوسٹ شاہد آفتاب…

ہارس اینڈ کیٹل شو اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری، کبڈی کے لہو گرما دینے والے مقابلے

ہارس اینڈ کیٹل شو اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری، جیلانی پارک میں پھولوں کی بہار آگئی۔ ثقافتی میلے میں پنجاب کے روایتی کھیل کبڈی کے لہو گرما دینے والے مقابلے ہوئے، ہائیر ایجوکیشن کمیشن اور واپڈا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا،…

چیمپئنز ٹرافی پاکستان کا نیا جنگی کھیل کیوں بن رہی ہے؟

ہاکی بھارت اور پاکستان دونوں کا قومی کھیل ہے لیکن کرکٹ ہی وہ کھیل ہے جو ان کے سفارتی تعلقات سے گہرا تعلق رکھتا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان کرکٹ میچ کی طرح کوئی بھی میچ عالمی توجہ حاصل نہیں کرتا۔ ان دو ممالک کے درمیان شدید مقابلے کی…

29 سال بعد پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی، افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹرافی کے آج، 21 فروری اور یکم مارچ کوکھیلے جانے والے میچز کےلیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ میچز کے دوران سر شاہ سلیمان روڈ ٹریفک کے لیے کھلا رہے گا، اسٹیڈیم آنے والے شائقین نیشنل کوچنگ سینٹراور…

چیمپئنز ٹرافی:کراچی اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کیلئے کن چیزوں کو ساتھ لانا منع ہے؟

شائقین کرکٹ کا انتظار ختم ہوگیا، 29 برس بعد پاکستان کی سرزمین پر آئی سی سی ایونٹ کا انعقاد ہونے جارہا ہے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز آج سے ہو رہا ہے، 8 بہترین ٹیموں میں چیمپئن بننے کی جنگ ہوگی۔ چیمپئنز ٹرافی کے پہلے میچ میں…

امریکا نے ون ڈے کرکٹ میں کم ترین اسکور کے دفاع کا نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا

امریکا نے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں سب سے کم اسکور کا کامیابی سے دفاع کرنے کا نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔ امریکی کرکٹ ٹیم نے منگل کو آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کے میچ میں عمان کو شکست دے کر یہ کارنامہ سر انجام دیا۔ اومان کے ال…

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی اور بنگلادیشی ٹیموں کا آرام کا دن، کچھ بھارتی کرکٹر نے شاپنگ کی

دبئی میں بھی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلے میں سرگرمیاں جاری ہیں اور کہیں چیمپئنز ٹرافی کے بینرز لگائے جارہے ہیں تو کہیں دبئی کے خوشگوار موسم میں کچھ کرکٹرز شاپنگ کرنے نکل گئے اور کچھ نے دوستوں کے ساتھ گپ شپ کو ترجیح دی۔ دبئی…

مجھ پرکوئی پریشر نہیں، ہر میچ میں کوشش ہوتی ہے ٹیم کیلئے بہتر پرفارم کروں: بابراعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کا کہنا ہےکہ میری ہر میچ میں کوشش ہوتی ہے کہ ٹیم کے لیے بہتر سے بہتر پرفارم کروں، مجھ پر کوئی پریشر نہیں، ماضی کی باتیں بھلا کر نئے دن کے لیے تیار ہیں۔ قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کا کہنا ہےکہ…