ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

اسحاق ڈار کی نیویارک میں چینی وزیر خارجہ سے ملاقات، سی پیک کے امور پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دورہ امریکا میں انہوں نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے سی پیک سمیت دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا، دونوں وزرائے خارجہ نے باہمی دلچسپی کے…

ورلڈ بینک کے وفد کا تربیلا ڈیم کا دورہ، توسیعی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا

پاکستان کے دورے پر آئے ورلڈ بینک کے 9 رکنی وفد نے تربیلا ڈیم کے توسیعی منصوبوں کا تفصیلی دورہ کیا، چیئرمین واپڈا انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی (ریٹائرڈ) بھی وفد کے ہمراہ تھے۔ تربیلا ڈیم، تربیلا ہائیڈل پاور سٹیشن اور چوتھے توسیعی منصوبے…

وزیر پیٹرولیم کا قیمتوں میں کمی کیلئے آئل سیکٹر کو اوپن کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے آئل سیکٹر کو اوپن کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ ابتدائی طور پر پرائس کیپ کے ساتھ آئل سیکٹر کو ڈی ریگو لیٹ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیاں مسابقت کے…

ملک میں جنوری میں 9.92 کروڑ ڈالرکی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہےکہ ملک میں جنوری میں 9.92 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری میں ملکی نجی شعبے میں 18.43 کروڑ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، سرکاری شعبے سے جنوری میں 8.51 کروڑ ڈالر کی…

سعودیہ کا مؤخر ادائیگی پر 10 کروڑ ڈالرکی ماہانہ پیٹرولیم مصنوعات فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ

سعودی عرب نے مؤخر ادائیگی پر10 کروڑ ڈالرکی ماہانہ پیٹرولیم مصنوعات فراہمی جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ کو وزارتوں میں ای آفس کے نفاذ پر بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ 39…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 1344 پوائنٹس اضافے سے 113088 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1610 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا،بازار میں 54 کروڑ شیئرز کا کاروبار 20.74 ارب روپے میں طے ہوا۔ مارکیٹ…

آئندہ 3 سے 5 سال میں برآمدات 60 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں: وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئندہ 3 سے 5 سال میں برآمدات 60 ارب ڈالر تک لے جانا چاہتے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ 12 سے 14 ماہ میں معیشت کی بہتری کے لیے اہم پیش رفت ہوئی، آئندہ 3 سے…

ملک کے 40 ہزار میگا ریٹیل اسٹورز کی سیلز معلومات ایف بی آر کو دینا لازمی قرار

ملک بھرمیں 40 ہزار میگا ریٹیل اسٹورز کو ایف بی آر سسٹم سے24گھنٹوں میں منسلک کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس رولز میں ترامیم متعارف کرادیں جس کے تحت میگا ریٹیل اسٹورز کو سیلز کی معلومات ایف بی…

دنیا کے قطبی کنارے برف سے محروم ہونے لگے، سائنسدانوں کی وارننگ

برفیلے براعظم قطبِ شمالی و جنوبی کئی جنگلی حیات کے لیے آماجگاہیں بھی ہیں اور سورج کی روشنی کو منعکس کرکے خلا میں واپس بھی لوٹاتی ہیں تاکہ ہمارے سیارے کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد مل سکے لیکن دونوں قطبی کناروں میں برف تیزی سے پگھل رہی ہے۔…

کان کا میل اور پسینے کی بو میں عجیب و غریب تعلق

کان کا میل اور پسینے کی بو کے بارے میں سوچنا آپ کو ناگوار گزر سکتا ہے لیکن حیرت انگیز طور پر دونوں کا ایک دوسرے سے گہرا تعلق ہے۔ دونوں apocrine غدود کیوجہ سے خارج ہوتے ہیں۔ جن لوگوں میں چپچپا، شہد کے رنگ جیسا میل ہوتا ہے، ان کے پسینے بو…