ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

ہم انہیں کروڑوں ڈالر کیوں دے رہے ہیں؟ ٹرمپ نے بھارت کو فنڈز دینے پر اعتراض کردیا

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے بھارت کے پاس بہت پیسہ ہے، ہم انہیں کروڑوں ڈالر کیوں دے رہے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کے مـحکمے ڈپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی (DOGE) کی جانب سے حکومتی اخراجات کم کرنے کے اقدامات کا دفاع کرتے ہوئے…

امریکی صدر ٹرمپ نے روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کا اشارہ دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ہم منصب ولادمیر پیوٹن سے ملاقات کا اشارہ دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یوکرین پر اچھی بات چیت ہوئی ہے، پراعتماد ہوں۔ امریکی…

یوکرین جنگ کے خاتمےکیلئے امریکا اور روس مذاکراتی ٹیمیں مقررکرنے پر متفق ہوگئے

امریکا اور روس کے درمیان یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکراتی ٹیمیں مقرر کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں امریکا اور روس کی اعلیٰ سطح کی ملاقات ہوئی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نےکہا کہ روسی وفد سے 4 اصولی باتوں پر اتفاق…

ابوظبی میں دفاعی نمائش، پاکستان نے اسٹیٹ آف دی آرٹ اسلحہ بلیز 25 متعارف کرادیا

متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیکس جاری ہے۔ 5 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیکس میں پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک شریک ہیں۔ نمائش آئیڈیکس میں پاکستان پویلین میں دفاعی صنعت “ میڈ ان…

یوکرین جنگ ختم کرانے کیلئے امریکا اور روس میں بات چیت کا آغاز

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور روس نے سعودی عرب میں بات چیت کا آغاز کردیا۔ امریکا اور روس کے اعلیٰ سفارت کاروں کے درمیان آج سعودی عرب میں اہم ملاقات ہوئی جہاں دوطرفہ تعلقات کی بحالی اور یوکرین جنگ خاتمے کی…

2پیٹرولیم کمپنیوں سے لیوی اور جرمانے کی مد میں 68 ارب روپے وصول نہ کرنے کا انکشاف

قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں 2 پیٹرولیم کمپنیوں سے لیوی اور جرمانے کی مد میں 68 ارب روپے وصول نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی اے سی اجلاس کے دوران سیکریٹری پیٹرولیم نے کہا کہ ایک کمپنی بائیکو نے ڈیفالٹ ہونے کے بعد نام…

سگریٹ سیکٹر میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ٹیکس چوری پکڑی گئی

ایف بی آر نے خفیہ اداروں کی رپورٹ پر نان ڈیوٹی پیڈ سگریٹ بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارکر سگریٹ سیکٹر میں ملکی تاریخ کی سب سے بڑی اڑھائی ارب روپے کی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی چوری پکڑی لی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے خفیہ اداروں کی…

ایف بی آر کی کارروائی، مشہور برانڈز کی آؤٹ لیٹس سیل کردی گئیں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے طارق روڈ میں کارروائی کے دوران ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر مشہور برانڈز کی آؤٹ لیٹس سیل کردیں۔ ایف بی آر کے مطابق ماتحت ریجنل ٹیکس آفس ون نے طارق روڈ پر مختلف کارروائیوں میں پی او ایس قوانین…

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

کراچی کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی درخواست ماہانہ فیول کاسٹ کی مد میں جمع کرائی گئی،…

5 ماہ سے سرپلس رہنے والا ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں چلا گیا

پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ماہانہ بنیادوں پر سرپلس کے بعد جنوری میں خسارے میں چلا گیا اور جنوری 2025 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 42 کروڑ ڈالرز ہوگیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کرنٹ اکاؤنٹ بیلنس کی تفصیلات جاری کردیں جس میں بتایا گیا کہ رواں مالی…