چین کا ایک بار پھر سلامتی کونسل میں غزہ پر اپنے اصولی موقف کا اعادہ
چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارہ سیاسی سودے بازی کے لیے بارگیننگ چپ نہیں ہے بلکہ فلسطینیوں کا وطن ہے اور چین مشرق وسطی میں دو ریاستی حل کا حامی ہے۔
خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چین…