ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

مریم نواز بہترین کام کررہی ہیں، انکو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ناصر شاہ

وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بہترین کام کررہی ہیں، ہم انکو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور انکے اچھے کاموں کو سراہتے ہیں۔ سندھ اور پنجاب حکومتوں کے ترجمانوں کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے…

ٹورنٹو: طیارے کی دورانِ لینڈنگ اُلٹنے اور مسافروں کی باہر نکلنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پیئرسن ائیر پورٹ پر مسافر طیارے کی لینڈنگ کے دوران اُلٹنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ انٹرنیٹ پر اس حادثے کی مبینہ ویڈیو میں برف پڑے رن وے پر طیارے کی کریش لینڈنگ دیکھی جا سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کو…

لبنان نے ایران کی پروازوں پر پابندی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی

لبنان نے ایران کی پروازوں پر پابندی میں غیر معینہ مدت تک توسیع کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنانی ایوان صدر کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ ایران آنے اور جانے والی پروازوں کے شروع ہونے کے حوالے سے کچھ بتائے بغیر پروازوں پر پابندی…

پاکستانی خلائی مشن کا نام تجویز کرنیوالے کیلیے خطیر رقم کے انعام کا اعلان

پاکستان نے چاند کیلئے مخصوص اپنا پہلا خلائی مشن بھیجنے کا اعلان کردیا ہے اور اس منصوبے میں عوام کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ پاکستان خلائی میدان میں بھی اہم سنگ میل عبور کرنے کے قریب ہے جس میں پاکستان چاند پر اپنا پہلا مشن بھیجے گا۔…

آرمی چیف کے قرآن سے متعلق علم و فہم پر پختونخوا کے علما کی تعریف

خیبر پختونخوا کے علمائے کرام نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے قرآن سے متعلق علم و فہم کی تعریف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی پاکستان بھر کی یونیورسٹیوں سے آئے طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست ہوئی، جس…

سخت معاشی حالات کے بعد مہنگائی کم، عوام کو مزید ریلیف ملنے کی امید ہے: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سخت معاشی حالات کے بعد مہنگائی کم ہوئی، مزید کمی سے عوام کو مزید ریلیف ملنے کی امید ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے بہاولپور، رحیم یار…

وزیراعظم، وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست، ایس ایچ او نے جواب کیلئے وقت مانگ لیا

وزیراعظم، وزیر داخلہ و دیگر کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر ایس ایچ او نے جواب کیلئے وقت مانگ لیا۔ وزیراعظم، وزیر داخلہ اور دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہوئی۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن…

جعلی امیدواروں کی روک تھام کیلئے رول نمبر سلپس پر خصوصی کیو آر کوڈ لگا دیا گیا

لاہور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات کی رولنمبر سلپس جاری کر دیں۔ لاہور بورڈ نے امتحانات میں نقل روکنے کیلئے منفرد قدم اٹھایا ہے، جعلی امیدواروں کی روک تھام کیلئے پہلی مرتبہ رول نمبر سلپس پر خصوصی کیو آر کوڈ لگا دیا گیا۔ کنٹرولر…

قومی اسمبلی: کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور

قومی اسمبلی نے کشمیری عوام کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں قرار داد وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے پیش کی۔ قرار داد میں کشمیریوں کی اخلاقی سفارتی اور سیاسی حمایت جاری…

پشاور ہائیکورٹ کا اسد قیصر کو 8 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے رہنما پی ٹی آئی اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 8 اپریل تک درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس عبدالفیاض نے اسد قیصر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے…