چیمپئینز ٹرافی؛ بارش کے باعث پاکستان اور بنگلادیش کا میچ بھی منسوخ
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونیوالا میچ میں بارش کی نذر ہوگیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول گروپ اے کے میچ میں پاکستان اور بنگلادیش کی ٹیموں ایک دوسرے کے مدمقابل آنا تھا تاہم بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ…