چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ میں شامل چھ سات کھلاڑیوں کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی: راشد لطیف
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر راشد لطیف نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے منتخب ہونے والی پاکستانی ٹیم پر اعتراض اٹھادیا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان تابش ہاشمی نے سوال کیا کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کے اسکواڈ میں ایسا کون سا…