بجلی کی رفتار سے تیز حرکت کرنے والے ستارے کے گرد گھومتا سیارہ دریافت
ماہرینِ فلکیات نے ایک کہکشاں میں ایسا ایگزو پلینٹ دریافت کیا ہے جو انتہائی تیزی سے حرکت کرتے ستارے کے گرد گھوم رہا ہے۔
ستارے اور سیارے کا یہ جوڑا اندازاً 12 لاکھ میل فی گھنٹہ کی رفتار سے حرکت کر رہا ہے جو کہ بجلی کی رفتار سے چار گنا سے…