ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ایک دن میں 2900ملازمین فارغ

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے ایک دن میں 2900ملازمین کو فارغ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فارغ ہونے والے ملازمین کے احکامات چھٹی والے دن جاری کیے گئے، پہلے مرحلے میں تمام ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کیا گیا ہے، تمام فارغ کیے جانے والے ملازمین…

پاکستان میں اصلاحات ، کھوکھلے وعدے یا حقیقی تبدیلی؟

پاکستان میں لفظ ’’اصلاحات‘‘ کو اتنے برے طریقے سے استعمال کیا گیا ہے اب جب کبھی اصلاحات کا ذکر آتا ہے تو وہ محض کھوکھلے دعوے معلوم ہوتے ہیں جن کے اندر تبدیلی کی حقیقی حکمت عملی نظر نہیں آتی۔ حال ہی میں مشعل پاکستان کی جانب سے شائع ہونے…

المیہ ہے جنھیں ٹیکس ادا کرنا چاہیے وہ نہیں کرتے، چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ ٹیکسوں میں کمی ٹیکس جی ڈی پی تناسب بہترہونے سے ہی آئیگی، اس کیلیے ٹیکس بیس بڑھانے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ تاثر عام ہے کہ نمو کے فوائد عام آدمی تک نہیں…

حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مکمل ریلیف سے محروم کردیا

حکومت نے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مکمل ریلیف سے محروم کردیا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے تیل کمپنیوں کے ٹرانسپورٹ چارجز اور مارجن میں ردوبدل کر دیا جس کی وجہ سے شہری پیٹرول پر ایک روپے 42 پیسے اور ڈیزل پر 50 پیسے کے ریلیف سے…

آئی ایف سی کا پاکستان میں 2 ارب ڈالر سالانہ سرمایہ کاری کا منصوبہ

انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے سربراہ مختار ڈیوپ نے کہا ہے کہ ان کا ادارہ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری بڑھانے اور بڑے پیمانے پر انفرا اسٹرکچر میں فنڈنگ فراہم کرنیکا خواہاں ہے جس کے ذریعے دس برس تک سالانہ 2 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے منصوبہ…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلان کر دیا جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم کی مختلف مصنوعات کی قیمتوں میں پندرہ روز کے لیے کمی کی گئی ہے۔…

نجی بجلی مارکیٹ کا نظام کامیاب بنانے کیلئے وہیلنگ چارجز میں کمی پر غور

متعلقہ حکام نجی بجلی مارکیٹ سی ٹی بی سی ایم (مسابقتی تجارتی دوطرفہ معاہدہ مارکیٹ) کے نظام کو کامیاب بنانے کے لیے وہیلنگ چارجز کو کم کرکے 10 سے 12 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کر رہے ہیں لیکن یہ صرف اسی صورت ممکن ہوگا جب اس میں پھنسی ہوئی لاگت…

عالمی بینک کے 9 ایگزیکٹوڈائریکٹرز کی 20 سال بعد پاکستان آمد

ورلڈ بینک گروپ کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کا ایک اعلیٰ سطح کا وفد تقریباً 20؍ سال بعد پیر کے روز پاکستان پہنچ رہا ہے تاکہ اقتصادی ترقی کے منصوبوں، سرمایہ کاری کے مواقع اور حال ہی میں منظور کیے جانے والے 40 ارب ڈالرز کے کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک…

معدے اور آنتوں کی صحت نفسیات پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟

متعدد تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ آپ جو کھاتے ہیں اس کا براہ راست اثر آپ کی ذہنی صحت پر پڑتا ہے۔ ڈاکٹر ڈینیئل ایمن جو کیلیفورنیا میں ماہر نفسیات اور برین امیجنگ کے محقق ہیں، نے کہا کہ الٹرا پروسیسڈ فوڈز کی زیادہ مقدار ڈپریشن کے خطرے کو…

گوگل کے بعد ایپل نے بھی اپنے میپ پر خلیج میکسیکو کا نام تبدیل کردیا

گوگل کے بعد ایپل نے بھی اپنے آن لائن نقشوں پر گلف آف میکسیکو خلیج میکسیکو کا نام بدل کر خلیج امریکا رکھ دیا ہے۔ یہ اقدام صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر یو ایس جیوگرافک نیمز انفارمیشن سسٹم کی جانب سے نام کی باضابطہ تبدیلی کے بعد سامنے آیا…