ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

پاکستانی کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون کو دبئی میں تحویل میں لے لیاگیا، امریکا بھیجنا مسئلہ بن گیا

آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا، یہ محاورہ امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن پر صادق آتا ہے۔ پاکستانی لڑکے کی محبت میں مبتلا امریکی خاتون کراچی میں لگ بھگ 4 ماہ تک رہ کر گزشتہ دنوں کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے براستہ دبئی امریکا کے…

‘اپنا منہ بندکرو’،کیا ایلون مسک کے 4 سالہ بیٹے نے ٹرمپ کو شٹ اپ کال دی؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک کے 4 سالہ بیٹےکی امریکی صدارتی آفس میں دلچسپ اور معصوم حرکتوں کی ویڈیوز وائرل ہوگئی ہیں۔ 11 فروری کو اوول آفس میں ٹرمپ اور ایلون مسک کی میڈیا سے بات چیت کے دوران ایلون مسک کا 4 سالہ بیٹا بھی…

امریکا: ٹرمپ کے اقدامات کو معطل کرنیوالے ججز کے مواخذے کی تیاریاں

کانگریس میں ایک نیا بِل پیش کیا جا رہا ہے، جس کے تحت ان وفاقی ججز کے خلاف مواخذے کی کارروائی کا آغاز کیا جا سکتا ہے جنہوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعض اقدامات کو معطل کیا تھا۔ کچھ ریپبلکن اراکین اس اقدام کی حمایت کر رہے ہیں، جس سے عدلیہ اور…

مالی میں سونے کی کان بیٹھ جانے سے درجنوں کان کن ہلاک

افریقی ملک مالی میں سونے کی کان بیٹھ جانے سے درجنوں کان کن ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ایک رپورٹ کے مطابق مغربی مالی میں غیر قانونی طریقے سے ایک کان سے سونا نکالا جا رہا تھا جس دوران وہ بیٹھ گئی۔ کان بیٹھ جانے سے اس کے…

منی لانڈرنگ کے الزامات پر ماریشس کے سابق وزیراعظم گرفتار

ماریشس کے سابق وزیراعظم پراوِند جگناتھ کو حراست میں لے لیا گیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ماریشس کے سابق وزیراعظم پر منی لانڈرنگ کے الزامات تھے جس پر انہیں حراست میں لیا گیا۔ ماریشس کے سرکاری مالیاتی جرائم کے حوالے سے…

عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد پاکستان پہنچ گیا

پاکستان کیلئے 40 ارب ڈالر کے معاشی ترقیاتی فریم ورک پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ عالمی بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ محمد…

آذربائیجان کیساتھ سرمایہ کاری بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کا اہم کردار

آذربائیجان کے ساتھ سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون بڑھانے کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر بات چیت ہوئی، دونوں ممالک…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی، 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ…

حکومت کا رمضان المبارک کے دوران چینی کے سٹالز لگانے کا فیصلہ

حکومت نے رمضان المبارک کے دوران چینی کے سٹالز لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ماہ صیام میں ہر ضلع میں چینی کے سٹالز لگائے جائیں گے۔…

پاکستان کے قرضوں کا حجم 71 ہزار ارب سے متجاوز، ہر شہری 3 لاکھ سے زائد کا مقروض

پاکستان کے قرضوں کا حجم 71 ہزار ارب سے تجاوز کر گیا، ہر شہری 3 لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ہو گیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے قرضے ایک سال میں 10 فیصد اور ایک ماہ میں 1.8فیصد بڑھے، پاکستان کا مقامی قرض 42…