ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

چین کا یورپ سے تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم

چین نے یورپ کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میونخ میں جرمن چانسلر اولاف شولز سے ملاقات کے دوران چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ سٹریٹجک پارٹنرز کے طور پر چین اور جرمنی نیز چین اور یورپ کو یکجہتی،…

سپین نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کا فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا منصوبہ مسترد کردیا

سپین نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کا فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا منصوبہ مسترد کردیا۔ سپین کے وزیراعظم نے کہا فلسطینیوں کو اپنی سرزمین سے بے دخل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، مسئلہ فلسطین پر عالمی قوانین کا احترام کیا جائے، غزہ میں ہونے والے جنگی…

امریکی ساختہ بموں کی بھاری کھیپ اسرائیل پہنچ گئی

امریکی ساختہ بموں کی بھاری کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔ اسرائیلی وزارتِ دفاع کی جانب سے امریکی ساختہ بموں کی بھاری کھیپ پہنچنے کی تصدیق کردی گئی ہے، وزارتِ دفاع کے مطابق یہ کھیپ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ ماہ ترسیل پر سے…

ٹرمپ کی چاپلوسی بھی مودی کےکام نہ آئی، امریکا سے مزید120 بھارتی ملک بدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چاپلوسی بھی نریندر مودی کے کام نہ آئی، امریکا نے مزید 120 بھارتی شہریوں کو ملک بدر کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملک بدر کیے گئے بھارتی شہری خصوصی طیارے کے ذریعے امرتسر پہنچے، یہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے سخت…

اسرائیلی کابینہ نے نئے آرمی چیف کی تقرری کی منظوری دے دی

اسرائیلی فوج کے میجر جنرل ایال ضمیر کو فوج کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق کابینہ نے اتوار کے روز میجر جنرل ایال ضمیر کو اسرائیلی ڈیفنس فورس کا چیف آف اسٹاف مقرر کرنے کی حتمی مننظوری دی جو ایال ضمیر کی تقرری کا سب…

یوکرین میں امن قائم کرنے کے لیے سخت محنت کررہے ہیں: ٹرمپ

روسی صدر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ یوکرین میں امن قائم کرنے کے لیے سخت محنت کررہے ہیں اور روسی صدر پیوٹن سے جلد ملاقات ہوسکتی ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو…

اسرائیلی فوج کو 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے، سربراہ حزب اللہ

حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کومعاہدے کے مطابق 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے اتوار کے دن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی فوجیوں کو 18 فروری تک لبنان کی حدود…

امریکا میں بارش ، سیلاب اور شدید سردی سے 9 افراد ہلاک

امریکاکےمختلف حصوں میں بارش ، سیلاب اور شدید سردی سے 9 افرادہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صرف ریاست کینٹکی میں بارش اورسیلاب سے 8افرادہلاک ہوگئے جب کہ سیلاب میں پھنسے سیکڑوں افرادکو ریسکیو کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق بارش اور سیلاب…

بھارتی دارالحکومت دہلی میں زلزلے کے جھٹکے

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ نئی دہلی اور مضافات میں 4.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کے…

اسرائیل کی جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، رفح میں ڈرون حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید

اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے رفح میں ڈرون حملہ کیا جس میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ حماس کے مطابق رفح میں امدادی ٹرکوں کے داخلےکے لیے پولیس اہلکار تعینات کیے گئے تھے، اسرائیلی حملہ جنگ بندی معاہدے کی سنگین خلاف…