ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی فاروق ستار کا کہنا تھا کراچی میں پہلے ٹرانسپورٹ مافیا تھا اب ڈمپر مافیا کو کھلی چھوٹ دے دی گئی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار کا کہنا تھا کراچی کے شہری ڈمپر مافیا کی بے…

ہم کامریڈز کی طرح لڑتے ہیں، ہمارے لیے پاکستانیت سب سے اہم ہے: آرمی چیف

آرمی چیف عاصم منیر کا کہنا ہے ہمیں اپنے مذہب اور تہذیب پر فخر ہے، کبھی بھی فتنہ الخوارج کو اپنی فرسودہ سوچ ملک پر مسلط نہیں کرنے دیں گے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے پاکستان بھر کی مختلف جامعات سے آئے طلبا نے ملاقات کی۔ اس موقع…

کراچی ٹریفک حادثات میں شہریوں کی اموات، گورنر نے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو دوسرا خط لکھ دیا

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں بڑھتے ٹریفک حادثات پر قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کو دوسرا خط لکھ دیا۔ ترجمان گورنر سندھ کے مطابق کامران ٹیسوری نے خط میں لکھا کہ شہر میں انتظامی غفلت اور قانون سے روگردانی حادثات کی بڑی وجہ…

راولپنڈی میں خشک سالی کے باعث ایمرجنسی نافذ، پانی ضائع کرنے پر 2 شہریوں کا چالان

راولپنڈی میں خشک سالی کے باعث ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ واسا راولپنڈی کی جانب سے نافذ کی گئی ایمرجنسی کے مطابق خشک سالی کے باعث راولپنڈی میں پانی کا بحران شدت اختیارکرگیا ہے۔ اس حوالے سے ایم ڈی واسا کا کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات نےکم…

سعودیہ اور امارات سمیت 11 ملکوں سے مزید 173 پاکستانی ڈی پورٹ، 24 کراچی میں گرفتار

سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان سمیت 11 ملکوں سے گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران مزید 173 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کیا گیا جن میں سے 24 کو کراچی میں گرفتار کیا گیا۔ امیگریشن ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں بلیک لسٹ، بھیک مانگنے، منشیات فروشی، غیر…

بنگلادیشی بحریہ کے سربراہ کی پاکستان کو اہم تجویز

پاکستان میں حال ہی میں ہونے والی امن مشقوں میں بنگلادیش کی شرکت نے بھارت کوپریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ بنگلادیشی بحریہ کا جہاز سامُودرا جوئے ان مشقوں میں شرکت کیلئے چٹاگانگ سے کراچی آیا، 33 افسروں سمیت 274 اسٹاف کے حامل اس جہاز کا پاک…

یوکرین جنگ پر خفیہ ڈیل؟ امریکہ، روس اور سعودی عرب کے مذاکرات، یورپ پریشان

سعودی عرب میں امریکی اور روسی حکام کے درمیان یوکرین جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات ہونے جا رہے ہیں، تاہم یوکرین کو ان مذاکرات میں شامل نہیں کیا گیا۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے جرمنی میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات کے بعد بیان…

’’امرتسر کی توہین نہ کرو‘‘مودی سرکار سے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ ناراض

امریکا سے غیرقانونی تارکین بھارتیوں کو لیکر دوسری فوجی پرواز بھی مودی حکومت نے امرتسر میں اتاری تو وزیراعلیٰ مشرقی پنجاب ناراض ہو گئے. وزیر اعلیٰ بھگوت مان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا’’ امرتسر ہم سکھوں کا مقدس شہر ہے جہاں گولڈن ٹیمپل…

امن کیلئے یوکرین میں فوج بھیجنے کو تیار ہیں:برطانوی وزیر اعظم

برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ امن کے قیام کیلئے اپنی فوج کو یوکرین میں بھیجنے کیلئے تیار ہیں۔ پیرس میں یورپی رہنماؤں کے ساتھ ہنگامی سربراہ اجلاس سے قبل کیئر سٹارمر کا کہنا تھا کہ برطانیہ ضرورت پڑنے پر اپنے فوجیوں کو یوکرین…

صدر زیلنسکی کا یوکرین بارے امریکہ کا کوئی بھی فیصلہ قبول کرنے سے انکار

یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین کے بارے میں امریکا کا کوئی فیصلہ قبول نہیں کروں گا۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا کہ مذاکرات کی میز پر امریکا، یورپ اور یوکرین کو شامل کرنا چاہئے، سکیورٹی ضمانت نہ ہونے تک امریکا سے اقتصادی معاہدہ نہیں…