صدر زیلنسکی کا یوکرین بارے امریکہ کا کوئی بھی فیصلہ قبول کرنے سے انکار

0 107

یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین کے بارے میں امریکا کا کوئی فیصلہ قبول نہیں کروں گا۔

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا کہ مذاکرات کی میز پر امریکا، یورپ اور یوکرین کو شامل کرنا چاہئے، سکیورٹی ضمانت نہ ہونے تک امریکا سے اقتصادی معاہدہ نہیں ہو سکتا، یوکرینی معدنیات تک امریکا کو رسائی معاہدہ بھی نہیں ہو سکتا۔

صدر زیلنسکی کا مزید کہنا تھا کہ یوکرینی معدنیات تک رسائی کے معاہدے سے صرف امریکا کو فائدہ ہوگا۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.