ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

خشک سالی میں کمی متوقع، طاقتور ہواؤں کا سسٹم ملک پر اثر انداز، تیز بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا…

محکمہ موسمیات کے مطابق طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج سے 22 فروری تک ملک پر اثر انداز رہے گا جس کے تحت کئی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق پاکستان کے 70 سے 80 فیصد شمالی علاقوں کو بھی یہ…

بانی پی ٹی آئی کے خط کا جواب آرمی چیف نے خود دے دیا ہے: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی قیادت کو وزیراعظم کو خط لکھنے کا مشورہ دیدیا۔ نارووال کے مسلم گرلز کالج میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے تحریک انصاف کی قیادت کو مشورہ دیا کہ اگر بانی پی ٹی آئی سنجیدہ ہیں اور اُن کے پاس…

پتوکی: گٹر میں گرنے سے معمر خاتون اور نوجوان جاں بحق

پتوکی میں پرانی منڈی کے قریب مین ہول میں گرنے سے معمر خاتون اور نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 60 سال کی خاتون مین ہول میں گری تو نوجوان اسے بچانے کیلئے مین ہول میں کود گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے دونوں کو تشویشناک حالت میں…

شرجیل میمن کی چینی وفد کو سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کا مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کرنے کی دعوت

سندھ کے وزیرِ ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے چینی وفد کو سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کا مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کرنے کی دعوت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شرجیل میمن نے چینی وفد کو سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کا مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کرنے کی دعوت دی ہے جس پر…

پنجاب: گندم کی کاشت میں سپر سیڈرز کا استعمال، کاشت کاروں نے چند ماہ میں 57 کروڑ روپے کمالیے

پنجاب میں گندم کی کاشت میں سپر سیڈرز کےاستعمال سے کاشت کاروں نے چند ماہ میں 57 کروڑ 95 لاکھ روپے کمالیے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے 1000 کاشت کاروں نے گندم کی کاشت میں سپر سیڈرز کےاستعمال سے چند ماہ میں 57 کروڑ 95 لاکھ روپے کمالیے ہیں۔…

فواد اور شعیب شاہین کے جھگڑے پر پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی کا سخت ردعمل آگیا

فواد چوہدری اور شعیب شاہین کے درمیان جھگڑے پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی کور کمیٹی نے اسے فواد چوہدری کا مجرمانہ اقدام قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی نےفواد چوہدری اور پارٹی کے وکیل رہنما شعیب شاہین کے درمیان جھگڑے پربیان جاری کیا…

گوادر میں 4 روزہ کتب میلہ اختتام پذیر، ریکارڈ 28 لاکھ روپے سے زائد کی کتابیں فروخت

گوادر میں جاری چار روزہ کتب میلہ اختتام پذیر ہوگیا۔ گوادر میں مقامی ادارے کی جانب سے کتب میلہ 13 تا 16 فروری تک جاری رہا جس میں ملک بھر سے آئے ہوئے دانشوروں، مصنفین اور شعرا نے شرکت کی۔ کتب میلے میں ملکی سطح کے پبلشرز نے حصہ لیا اور…

پانی کی کمی کے باعث پنجاب میں گندم کی فصل متاثر ہونےکا خدشہ

پنجاب بھر میں گندم کی فصل کو اس وقت پانی کی اشد ضرورت ہے تاہم بھل صفائی کےلیے نہریں بند ہونے اور بارشیں نہ ہونے کی وجہ سے گندم کی فصل متاثر ہونےکے خدشات کسانوں کو پریشان کیے ہوئے ہیں۔ گندم کی فصل کو اس وقت پانی کی اشد ضرورت ہے لیکن ایک…

چوہدری شجاعت نے سیاسی جماعتوں میں رابطوں کیلئے کوآرڈینیشن کمیٹی بنادی

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سیاسی جماعتوں میں رابطوں کیلئے پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی۔ ق لیگ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیاسی جماعتوں میں رابطوں کیلئے پولیٹیکل کوآرڈینیشن کمیٹی بنائی گئی ہے جس کے چیئرمین…

بارشیں کم ہونے سے ملک خشک سالی کا شکار، پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا

رواں سیزن کے دوران بارشیں کم ہونے سے ملک خشک سالی کا شکار ہوگیا۔ خشک سالی کے باعث ڈیموں اور زیرِ زمین پانی کی سطح شدید کم ہوگئی ہے جس کی وجہ سے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ راولپنڈی میں زیرِ زمین پانی کا لیول 700 فٹ نیچے چلاگیا،…