ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

مجھے نکالنے کا جواب پارٹی کے پاس بھی نہیں، یہ سب سلمان اکرم کا کیا دھرا ہے: شیر افضل

تحریک انصاف سے نکالے جانے والے رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت کا کہنا ہے کہ مجھے نکالنے کا جواب میری پارٹی کے پاس بھی نہیں اور یہ سارا کیا دھرا سلمان اکرم راجہ اور ان کے ساتھیوں کا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت…

چین دوسروں کے معاملات میں دخل نہیں دیتا، اس کی ترقی سے دنیا کو خطرہ نہیں : صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ چین کی ترقی دنیا کے لیے مثبت قدم ہے، ہم دہائیوں سے چین کے پڑوسی ہونے کے ناطے جانتے ہیں کہ چین دوسرے ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔ دورہ چین کے موقع پر چینی سرکاری میڈیا کو دیے گئے…

پیکا قانون کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں صحافیوں کا احتجاج

ملک کے مختلف شہروں میں متنازع پیکا قانون کے خلاف صحافیوں نے احتجاج کیا۔ اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ میں سینئر صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ نے کہا کہ پیکا کے خلاف ہم آل…

عمران کیخلاف مقدمات میں خزانے سے کتنا پیسا خرچ کیا گیا؟ رائٹ ٹوانفارمیشن ایکٹ کے تحت درخواست دائر

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے رائٹ ٹوانفارمیشن ایکٹ کے تحت اپنے موکل کے مقدمات سے متعلق تفصیلات کیلئے درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مقدمات سے متعلق مختلف سوالات کیے گئے ہیں اور پوچھا گیا ہے کہ بانی پی…

مصطفیٰ قتل کیس: جج نے پولیس سے متعلق غیر مناسب ریمارکس کیوں دیے؟ مراد علی شاہ کا شکوہ

سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے مصطفیٰ قتل کیس میں عدالت کے جج کی جانب سے پولیس سے متعلق ریمارکس پر شکوہ کیا ہے۔ کراچی کے شارع فیصل تھانے کو جدید طرز پر ماڈل تھانہ بنادیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ بطور مہمان خصوصی شریک…

سندھ حکومت نے حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان کردیا

سندھ حکومت نے 19 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ عام تعطیل کا اعلان 19 فروری کو حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس پر کیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ حضرت لعل شہباز قلندر کا سالانہ عرس17 فروری سے شروع ہوگا۔

عمران خان کے کان بھرے جاتے ہیں، انہوں نے کہا شکل نہ دکھاؤ تو ملک چھوڑ دوں گا: شیرافضل

پاکستان تحریک انصاف سے نکالے جانے والے رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا شکل نہ دکھاؤ تو میں ملک چھوڑ دوں گا۔ میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت کا کہنا تھاکہ صوابی جلسے میں مہمان کے طورپر گیا تھا۔ انہوں نے…

پاکستان میں بڑے پیمانے پر برطانوی سمیں چلنے اور چائلڈ پورنو گرافی میں استعمال ہونے کا انکشاف

ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائمز وقار الدین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سائبر کرائم انتہائی پیچیدہ معاملہ ہے۔ ایڈیشنل ڈی جی سائبر کرائمز وقار الدین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ سائبر کرائمز کے نئے رجحانات کے مطابق ان سے نمٹنے کیلئے حکمت…

کراچی میں ہیوی ٹریفک صرف رات 10 سے صبح 6 بجے تک چلے گا، نوٹیفکیشن جاری

کراچی میں ہیوی ٹریفک کے صبح 6 سے رات 10 بجے تک شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ کمشنر کراچی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شہریوں کے تحفظ اور ٹریفک کا بہاؤ یقینی بنانے کیلئے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، جس کے تحت ہیوی ٹریفک کے…

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور محمود الرشید پر فرد جرم عائد

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے سانحہ 9 مئی اور مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے دو مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں پر فرد جرم عائد کر دی۔ عدالت کی جانب سے دونوں مقدمات میں یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، اعجاز چوہدری اور میاں محمود…