ماہانہ آرکائیو

فروری 2025

کرپشن اور کک بیکس ریفرنس: پرویز الہٰی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

احتساب عدالت لاہور نے کرپشن اور کک بیکس ریفرنس میں سابق وزیرعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی مستقل حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے پرویز الہٰی سمیت دیگر کیخلاف گجرات ترقیاتی منصوبوں…

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کی صورت میں ہم اسرائیل کو اپنے حملوں کا نشانہ بنائیں گے: عبدالمالک…

یمن میں تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالمالک الحوثی نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر حملے دوبارہ شروع کیے اور جنگ بندی کے معاہدے پر عمل نہ کیا تو وہ بھی اسرائیل پر حملے کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ارنا کے مطابق یمن کی تحریک انصاراللہ کے…

اقوام متحدہ؛ 40000 فلسطینی مغربی کنارے سے گھر بار چھوڑنے پر مجبور

اقوام متحدہ سے وابستہ ادارے نے مغربی کنارے پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کے باعث 40 ہزار فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کا اعلان کیا۔ اقوام متحدہ سے وابستہ فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے نے کہا ہے کہ مغربی کنارے پر صہیونی فوج کا حملہ اس علاقے کے…

ٹرمپ کی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں؛ حماس

تحریک حماس کے رہنما سامی ابو زہری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے ہفتے کی سہ پہر تک تمام صہیونی قیدیوں کو رہا کرنے کی دھمکیوں کے جواب میں کہا کہ ٹرمپ کی دھمکیوں کی کوئی اہمیت نہیں۔ حماس کے رہنما سامی ابو زہری نے منگل کو رائٹرز کو…

موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس

پشاور ہائی کورٹ نے موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔ موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی، درخواست گزار کے وکیل عظیم داد ایڈووکیٹ نے مؤقف اختیار کیا…

ایئر چیف سے ریپبلک آف روانڈ کے دفاعی وفد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ریپبلک آف روانڈا کے ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق مہمان وفد کی قیادت روانڈا کی فضائیہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل…

پاکستان محفوظ ہاتھوں میں اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے: امیر مقام

وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان محفوظ ہاتھوں میں اور ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام نے کوالالمپور میں پاکستانی سفارتخانے میں پاکستانی کمیونٹی اور ملائیشین…

رومینہ خورشید عالم کا ماحولیاتی اقدامات کیلئے کلائمیٹ ٹاسک فورس بنانے کا اعلان

وزیراعظم کی معاون برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے ماحولیاتی اقدامات کو فروغ دینے، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے اور عوامی شراکت داری بڑھانے کے لئے رضاکاروں پر مشتمل کلائمیٹ ٹاسک فورس بنانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کی معاون برائے…

سپیکر قومی اسمبلی سے ہنگری کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ہنگری کے سفیر بیلافازیکاس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان اور ہنگری کے درمیان پارلیمانی روابط کا…

ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی

ملک بھر میں شب برأت آج عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی، آج شب برأت کی مناسبت سے بابرکت محافل کا اہتمام کیا جائے گا اور رات بھر عبادات و نوافل ادا کئے جائیں گے۔ آج رات ملک بھر کی مساجد میں علماء کرام اور مقررین شب برأت کی فضلیت…